جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا ترانہ دِلا تیر بجا بھارت میں بھی مقبول ہوگیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 10  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کا شہرہ آفاق ترانہ دِلا تیر بجا کی گونج سرحد پار بھی سنائی دی۔سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں سنا جاسکتا ہے کہ پیپلز پارٹی کا یہ مشہور ترانہ ایک ڈسکو کلب میں بج رہا ہے۔ویڈیو کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یہ بھارت کے شہر حیدرآباد کی ہے اور یہ گانا حیدرآباد کے ایک ڈسکو کلب میں بجایا گیا جس پر لوگ رقص کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…