عمران نیازی اور اس کے چمچوں سے ہر ایک ظلم اور جبر کا بدلہ لیا جائے گا، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجا ب کے صدر رانا ثناء اللہ نے لیگی ایم پی اے میاں نوید کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ میاں نوید نوازشریف کے باوفا ساتھی ہیں جس کی پاداش میں ان کو گرفتار کیا گیا،میاں نوید کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران… Continue 23reading عمران نیازی اور اس کے چمچوں سے ہر ایک ظلم اور جبر کا بدلہ لیا جائے گا، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ