جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

سورۃ کوثر کاتین دن کا وظیفہ کر لیں

datetime 28  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ صرف تین دنوں کے اندر اندرآپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی جس بھی مقصد کے لیے آپ اس وظیفے کو پڑھوگے آپ کا وہ مقصد انشا اللہ دنوں کے اندر اندر پورا ہو جائے گاآپ کا مقصد کوئی بھی ہو آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو آپ کی پریشانی کوئی بھی ہوآپ

جس بھی مقصد کے لیے اس وظیفے کو پڑھو گے آپ کا وہ مقصد انشا ء اللہ تین دنوں کے اندر پورا ہو جائے گا آپ نے یہ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے.انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔آپ چاہے یہ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کر رہے ہیں آ پ کی شادی نہیں ہے ہو رہی اس کے لیے کر رہے ہیں آپ کو اس میں بھی کامیابی ملے گی ۔آپ بے رازگار ہیں آپ کو کوئی کام نہیں ہے مل رہا آپ اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔آپ کے دشمن ہیں ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔کسی کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔ تو اس عمل کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔آپ کی کوئی بھی حاجت ہو کوئی بھی مقصد ہو آپ اس وظیفے کے زریعے آپ اپنا مقصد پورا کر سکتے ہوآپ نے صر ف تین دن اس وظیفے کو کرنا ہے ۔اور انشاء اللہ تین دن کے اندر اندر آپ کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازم پڑھیں ۔آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔ آپ نے سورة کوثر پڑھنی ہے ۔ سورة کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے ۔یہ سورت قرآن پاک کے تیسرے پارے میں ہے ۔آپ نے جمعرات کو یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ اور ہفتے ہو یہ وظیفہ ختم کرنا ہے ۔تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اخر درود شریف پڑ ھ لیں اس کے بعد آپ 129 دفعہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں پھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں ۔ پہلے اول آکر درود پڑھ لیں پھر درمیان میں 129 دفعہ سورة کوثر پڑھ لیں ۔اور ایسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعدایسی طرح روٹین سے آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ ایسی طرح تینوں دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہےکوئی بھی مقصد ہے اس کو زہن میں رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ وظیفہ کرتے وقت پورا دھیان آپ کا وظیفے پر ہونا چاہیے ۔دل میں کوئی بھی شک نہیںلے کے آنا پورا دھیان وظیفے پر رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہےانشا ء اللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی ہر دعا قبول ہوگی ۔اس وظیفے کو پڑھنے کی ہر بھائی بھن کو اجازت ہے ۔اس کو پڑھنے کی کیسی سے بھی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…