ہر قسم کے نتائج کیلئے تیارہوں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی نیوز چینل جیو نیوز کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ حامد میر پیر سے اپنے شو کی میزبانی نہیں کریں گے اور انھیں کچھ عرصے کے لیے چھٹی پر بھیجا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق حامد میر ابھی بھی جنگ گروپ کے ساتھ وابستہ ہیں تاہم اطلاعات کے مطابق جیو کے… Continue 23reading ہر قسم کے نتائج کیلئے تیارہوں