ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی، شہری کا حیرت انگیز موقف
لاہور (این این آئی) سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر شہری نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے خلاف اندارج مقدمہ کے لیے تھانہ انارکلی میں درخواست دیدی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے خلاف درخواست چوہدری آصف نواز ایڈووکیٹ کی جانب سے دی گئی ہے۔ درخواست… Continue 23reading ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی، شہری کا حیرت انگیز موقف