اسلحہ لائسنس کے حصول کی حد عمر مقرر کر دی گئی
لاہور( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے اجرا ء کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کردیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے نادرا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کے نام مراسلہ جاری کردیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 25 سال سے کم عمر کے افراد کو اسلحہ لائسنس کی تجدید ہوگی نہ نیا بنے… Continue 23reading اسلحہ لائسنس کے حصول کی حد عمر مقرر کر دی گئی