’’شہباز شریف کو ہم نے روک لیا نواز شریف گولی دینے میں کامیاب رہے‘‘
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف گولی دے گئے جس پر وزیر اعظم کو بھی دکھ ہے ، عمران خان کے خلاف کوئی اپوزیشن نہیں دیکھ رہا، نکھٹو بے کار قسم کی اپوزیشن ہے، وزیر اعظم مقدر کا سکندر ہے،اپوزیشن جماعتوں کے… Continue 23reading ’’شہباز شریف کو ہم نے روک لیا نواز شریف گولی دینے میں کامیاب رہے‘‘