تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے لوڈ شیڈنگ کے دوران گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کرادی
پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی گرڈ اسٹیشن میں زبردستی گھس گئے۔صوبائی حکومت کے ایم پی اے فضل الہٰی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں لوگوں کے ہمراہ گھس کر بجلی بحال کروادی۔پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی نے اپنے حلقے کے پریشان عوام کے ہمراہ رحمان… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے لوڈ شیڈنگ کے دوران گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کرادی