منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ کے ریاستی گورنر کی بارش کی خاطرنماز استسقاء کی اپیل

datetime 6  جون‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی یوٹا کے گورنر سپنسر کاک نے ریاست بھر کے عوام سے بارش کے لیے اجتماعی دعا اور نماز استسقا میں شرکت کی اپیل کی ہے۔انہوں نے ریاست میں جاری خشک سالی پر اور پانی کی قلت پرقابو پانے کے لیے شہریوں سے پانی کے کم سے کم

استعمال پر زور دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپنسر کاک نے ٹویٹر پر پوسٹ ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے ریاست کے تمام باشندوں سے نہانے اور دیگر استعمال کے دوران پانی کی بچت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے پانی کی لیکج روکنے کے لیے تمام ضروری مرمت پر بھی زور دیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ریاست میں پانی کی بچت کے لیے اقدامت کیے ہیں مگر مجھے خدشہ ہے کہ یہ کوششیں ہمارے تحفظ کے لیے ناکافی ہیں۔ ہمیں مزید بارشوں کی ضرورت ہے۔ اب خدا ہی ہماری مدد کرسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے تمام مذاہب کے پیروکاروں سے کہا کہ وہ ہفتہ وار تعطیل چار سے چھ جون کے دوران کھلے میدانوں میں نکلیں اور مل کر بارش کے لیے اللہ سے فریاد کریں۔یوٹا ریاست کے گورنر نے رواں خشک سالی کے حوالے سے دو احکامات صادر کیے ہیں۔ ان میں ایک حکم ریاست میں ہفتہ وار تعطیل پر بارش کے لیے اجتماعی دعا کی اپیل بھی شامل ہے۔کاکس کا کہنا تھا کہ خشک سالی کی وجہ سے حالات کافی حد تک خطرناک ہو چکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…