سعودی عرب میں 15 دن بعد موسم سرما کا آغاز اصل گرمیوں کے دن کتنے ہوتے ہیں؟ ماہرین موسمیات نے بتا دیا

6  جون‬‮  2021

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کے ماہرین نے بتایا ہے کہ مملکت میں 15 دن کے بعد موسم سرما شروع ہوگا جب کہ سعودی عرب کے علاقوں میں آنے والے دنوں کے دوران درجہ حرارت 30 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آب و ہوا اور موسم کے محقق اور آب و ہوا کمیٹی کے ممبر عبدالعزیز الحسینی نے کہا کہ 7 جون کو گرمی کے چارماہ پر مشتمل سیزن کا پہلا دن ہوگا۔ یہ گرمی کا نقطہ آغاز ہے۔ اصل گرمی کے دن 40 دن ہوتے ہیں۔ انہیں الگ الگ حصوں الثریا،الدبران اور الھقعہ کہا جاتا ہے۔ اس دوران عمودی حالت میں ہوتا ہے اور اس میں سایہ نہ ہونے برابر ہوتا ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ 6 ستمبر کو سعودی عرب میں موسم خزاں شروع ہوتا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 15/2/1443 ہجری ، 22جون 2021 کو طویل ترین دن ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…