پہلے گاڑیاں ہمیں دو پھر۔۔۔محکمہ ایکسائز کا کسٹمز کو جواب

6  جون‬‮  2021

اسلام آباد(این این آئی )ایک ہاتھ دو ایک ہاتھ لو، محکمہ ایکسائزنے کسٹمزکی جانب سے ٹمپرڈ گاڑیاں سرکاری طورپر رجسٹرڈکرنے کی بجھوائی گئی درخواست پر انوکھی شرط رکھ دی۔پہلے

ٹمپرڈ گاڑیاں محکمہ ایکسائز دو پھر گاڑیاں رجسٹرڈ ہوں گی۔ محکمہ ایکسائزنے کسٹمز سے ریکوری مقاصدکیلئے 1لینڈکروزر5ڈبل کیبن اور کاریں مانگ لیں۔کسٹمزنے ٹمپرڈ لگڑری گاڑیوں کے لئے رجسٹریشن کیلئے مراسلہ بھجوایاتو محکمہ ایکسائزنے گاڑیاں دینے کامطالبہ کردیا۔گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے مراسلہ جاری کرتے ہوئے کسٹمزنے ٹمپرڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے فرانزک کے بعد مخصوص چیسیزکوڈ جاری کیا، ایکسائزگاڑیوں کومخصوص چسیزنمبرزکے مطابق نمبرز جاری کیئے جائیں گے۔گاڑی سے رجسٹریشن اور ٹوکن فیس ایف بی آرکے دیئے گئے شیڈول کے مطابق ہی وصول کی جائے گی۔گاڑیاں کسی دوسرے محکمے کوالاٹ نہیں کی جائیں صرف آپریشنل مقاصدکیلئے دی جاسکیں گی۔ کسٹمزکے مراسلے کے جواب میں ایکسائزنے فوری لگڑری گاڑیوں کی ڈیمانڈ بھجواتے ہوئے مراسلہ بھجوایا ہے کہ ایکسائزٹیکس کولیکشن کیلئے فیلڈ میں موجودہوتاہے۔افسران کیلئے گاڑیوں کی شدیدکمی کا سامنا ہے۔ ایکسائزنے 1لینڈکروزر 5ڈبل کیبن ڈالے اور 5بڑی کاریں مانگ لیں۔پہلے ٹمپرڈ گاڑیاں محکمہ ایکسائز دو پھر گاڑیاں رجسٹرڈ ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…