تحریک انصاف نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی، لیگی رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف نے آزادکشمیر میں (ن)لیگ کی اہم وکٹ گرا دی،(ن) لیگ آزادکشمیر کے سینئر رہنما سردار طاہر اقبال تحریک انصاف میں شامل ہوگئے جبکہ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ (ن) لیگ آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کر رہی ہے، آزاد کشمیر الیکشن میں… Continue 23reading تحریک انصاف نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی، لیگی رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت