منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

لگژری گاڑی کے مالک نے پولیس اہلکار کو کچل دیا‎

datetime 6  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں کینال روڈ پر لگژری گاڑی کی ٹکر اور آگ لگنے کے واقع کا مقدمہ سول لائنز تھانے میں درج کر لیا گیا، سارے معاملے کی تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر

وائرل ہونے والی ویڈیو کا معاملہ دراصل مال روڈ پر کمرہ لینے سے شروع ہوا ، گاڑی مالک نے ہوٹل میں کمرہ لینے کیلئے خودکو سیکیورٹی ادارے کا افسر بتایا ، عملے نے پولیس کو اطلاع کی تو پولیس موقع پہنچی اور جھوٹ بولنے پر گاڑی مالک کو تھانے لے جارہے تھے اور اس کے ساتھ گاڑی میں ہیڈ کانسٹیبل منور خان موجود تھے ، ملزم نے راستے میں اچانک گاڑی بھگا دی اور گاڑی میں موجود ہیڈ کانسٹیبل منور خان کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ، گاڑی جب مسلم ٹائون پہنچی تو ملزم نے خود گاڑی دیوار سے ٹکرا دی ، کانسٹیبل منور کو گاڑی سے دھکا دے کر نیچے دے دیا ، پولیس نے سارے معاملے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج کر لیاہے ۔ مقدمہ منور خان کی مدعیت میں اقدام قتل ، اغواسمیت متعدد دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…