بجٹ کے معاملے پر ن لیگ کے بیانیے کو بڑا جھٹکا، مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف کے بجٹ کو بہتر بجٹ قرار دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ + آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل تحریک انصاف حکومت کے بجٹ کو بہتر بجٹ کہہ گئے، جس کے ردعمل میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بجٹ کو اچھا کہنے پر مفتاح اسماعیل کا شکریہ ادا کرتا ہوں ٹیکس وصولیوں سے متعلق مفتاح اسماعیل… Continue 23reading بجٹ کے معاملے پر ن لیگ کے بیانیے کو بڑا جھٹکا، مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف کے بجٹ کو بہتر بجٹ قرار دیدیا