ہم الیکشن کو عالمی ایجنسیوں کیلئے نہیں کھول سکتے کہ جب دل چاہے الیکشن ہیک کرلیں، احسن اقبال
اسلام آباد ( آن لائن) ہم الیکشن کو عالمی ایجنسیوں کیلئے نہیں کھول سکتے کہ جب دل چاہے الیکشن ہیک کرلیں، اگر ووٹنگ مشینوں میں سرکٹ تبدیل کردیا یا کوئی وائرس ڈال دیا تو کون ذمہ دار ہو گا، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے بیان پر احسن اقبال نے وضاحت پیش… Continue 23reading ہم الیکشن کو عالمی ایجنسیوں کیلئے نہیں کھول سکتے کہ جب دل چاہے الیکشن ہیک کرلیں، احسن اقبال