وزیر اعظم غیر منتخب لوگوں کو عہدوں سے فارغ کریں،پی ٹی آئی سے بڑی آواز بلند ہو گئی
اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق نے کہا کی وزیراعظم غیر منتخب لوگوں کو عہدوں سے فارغ کریں اور قابل لوگوں کو عہدے دیکر ملک کو بہتر بنائیں زراعت کے شعبے میں صرف 0.15 فیصد بجٹ رکھا گیا ہے یہ… Continue 23reading وزیر اعظم غیر منتخب لوگوں کو عہدوں سے فارغ کریں،پی ٹی آئی سے بڑی آواز بلند ہو گئی