اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم غیر منتخب لوگوں کو عہدوں سے فارغ کریں،پی ٹی آئی سے بڑی آواز بلند ہو گئی

datetime 22  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق نے کہا کی وزیراعظم غیر منتخب لوگوں کو عہدوں سے فارغ کریں اور قابل لوگوں کو عہدے دیکر ملک کو بہتر بنائیں زراعت کے شعبے میں صرف 0.15 فیصد بجٹ رکھا گیا ہے

یہ کسان کیساتھ زیادتی ہے بیوروکریسی میں کرپشن عروج پر ہے اس سال کے اندر اگر اس کرپشن کو کنٹرول کر لیا جائے تو بہتر ہوگا ورنہ یہ کرپشن پی ٹی آئی حکومت کو بہا کر لے جائے گی انہوں نے کہا کہ اس ایوان میں گالی گلوچ اور کتابیں پھینکے گئے جن اراکین نے یہ کام کئے انکے خلاف قانون کارروائی  عمل میں لائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ نبی کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کی جائے گی یہ کہتے ہیں یورپ کے ساتھ کاروبار خراب ہوجائے گا بھاڑ میں جائے ایسا کاروبار جس کی وجہ سے حضور کی شان میں سمجھوتہ کرنا پڑے ہم جانیں دیدیں گے لیکن نبی کی شان میں گستاخی نہیں ہونے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…