اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 68 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 157.51 روپے سے بڑھ کر 158.19 روپے پرپہنچ گیاہے ۔دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی چھاگئی ہے ، کاروبار شروع ہوا تو انڈیکس 48 ہزار 12 پوائنٹس پر تھا اور کچھ دیر کے بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور انڈیکس 142 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 48 ہزار 154 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ سلسلہ یونہی برقرار نہ رہ سکا اور اب انڈیکس میں 32 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ 47 ہزار 979 پوائنٹس پر آ گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا



















































