اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 30  جون‬‮  2021

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اٹلس ہنڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 1400 سے 5 ہزار تک ریکارڈ اضافہ کردیا ہنڈا سی ڈی 70 سی سی 1400 روپے بڑھ کر 85900 روپے کی ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ڈریم 1400 سے بڑھ کر 91900روپے تک پہنچ گئیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ… Continue 23reading مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

چین سے سائنوویک کی 30لاکھ ڈوز اسلام آباد پہنچ گئیں

datetime 30  جون‬‮  2021

چین سے سائنوویک کی 30لاکھ ڈوز اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد(آن لائن) چین سے سائنو ویک ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سائنو ویک ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز کی پاکستان نے چین سے خریداری کی ہے، ای پی آئی نے صوبوں کو کورونا ویکسین کی ترسیل کا پلان پہلے ہی سے تیار کر رکھا ہے۔ذرائع… Continue 23reading چین سے سائنوویک کی 30لاکھ ڈوز اسلام آباد پہنچ گئیں

احتساب عدالت کا خردبرد کیس میں بڑا فیصلہ آگیا،کروڑوں روپے کے غبن میں ملوث افسران کو 12سال قید اور 10کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی

datetime 30  جون‬‮  2021

احتساب عدالت کا خردبرد کیس میں بڑا فیصلہ آگیا،کروڑوں روپے کے غبن میں ملوث افسران کو 12سال قید اور 10کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی

کوئٹہ( این این آئی)احتساب عدالت کوئٹہ نے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا جرم ثابت ہونے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ بلوچستان سعید احمد مینگل اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر امیر بخش کھوسہ کو مجموعی طور پر 12سال قید اور 10کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب اللہ… Continue 23reading احتساب عدالت کا خردبرد کیس میں بڑا فیصلہ آگیا،کروڑوں روپے کے غبن میں ملوث افسران کو 12سال قید اور 10کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی

حکومت ہے ہی نہیں تو چلی کیا جائے گی، آصف زرداری

datetime 30  جون‬‮  2021

حکومت ہے ہی نہیں تو چلی کیا جائے گی، آصف زرداری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہے ہی نہیں تو چلی کیا جائے گی۔وہ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے مختصر بات چیت کررہے تھے ۔ صحافی نے سابق صدر سے سوال کیا… Continue 23reading حکومت ہے ہی نہیں تو چلی کیا جائے گی، آصف زرداری

تحریک انصاف کے 8 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی

datetime 30  جون‬‮  2021

تحریک انصاف کے 8 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی

کراچی( آن لائن ) سندھ اسمبلی میں احتجاج اور چارپائی ایوان میں لانے پر اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی نے پاکستان تحریک انصاف کے 8 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی عائدکردی۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شور شرابے اور ایوان میں چارپائی لانے پر سپیکر سندھ اسمبلی نے سخت برہمی کا اظہار کرتے… Continue 23reading تحریک انصاف کے 8 ارکان اسمبلی کے ایوان میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی

کوئی اسرائیل جارہا ہے کوئی بھارت ،ملک کی فکر نہیں کہاں جارہا ہے، سابق وزیرا عظم حکومت پر برس پڑے

datetime 30  جون‬‮  2021

کوئی اسرائیل جارہا ہے کوئی بھارت ،ملک کی فکر نہیں کہاں جارہا ہے، سابق وزیرا عظم حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے امریکا کے فوجی اڈے مانگنے اور معاہدوں کی تفصیل پر ایوان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کوئی اسرائیل جارہا ہے کوئی بھارت ،ملک کی فکر نہیں کہاں جارہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading کوئی اسرائیل جارہا ہے کوئی بھارت ،ملک کی فکر نہیں کہاں جارہا ہے، سابق وزیرا عظم حکومت پر برس پڑے

اراکین اسمبلی اجلاس کے دوران ڈھول باجے لے کر آگئے

datetime 30  جون‬‮  2021

اراکین اسمبلی اجلاس کے دوران ڈھول باجے لے کر آگئے

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے تحریک انصاف کے ارکان ڈھول باجے لے کر آگئے۔پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے ارکان پر عائد پابندی کو روندتے ہوئے زبردستی اسمبلی ہال میں داخلے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا… Continue 23reading اراکین اسمبلی اجلاس کے دوران ڈھول باجے لے کر آگئے

8 سالہ بچی کے علاج کیلئے ٹم ساؤتھی کا اپنی شرٹ نیلام کرنے کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2021

8 سالہ بچی کے علاج کیلئے ٹم ساؤتھی کا اپنی شرٹ نیلام کرنے کا اعلان

ولنگٹن (این این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل کی شرٹ نیلام کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹم ساؤتھی نے 8 سال کی بچی ہولی بیٹی کے علاج میں مدد کیلئے شرٹ نیلام کرنے کا اعلان کیا، فاسٹ بولر کی… Continue 23reading 8 سالہ بچی کے علاج کیلئے ٹم ساؤتھی کا اپنی شرٹ نیلام کرنے کا اعلان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد تیزی غالب آگئی ،پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ ہو گیا

datetime 30  جون‬‮  2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد تیزی غالب آگئی ،پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی(این این آئی)اسلامی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کوآئندہ تین سال میں خام تیل ایل این جی کی خریداری کے لیے ساڑھے چار ارب ڈالر کے موخر ادائیگیوں کے قرضے کی منظوری کی اطلاعات کے سبب منگل کو اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے اثرات زائل ہوگئے اورکاروبار میں تیزی رونما ہوئی جس کے سبب… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد تیزی غالب آگئی ،پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ ہو گیا