بریکنگ نیوز ایک اور ٹرین خوفناک حادثے کا شکار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے سٹیشن کے قریب مال بردار ریل گاڑی کوحادثہ پیش آگیا۔مال گاڑی کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانیاں ریلوے سٹیشن کے قریب مال بردار ریل گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث ریلوے ٹریک معطل ہوگیا۔حادثے کے بعدکراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹرین کو جہانیاں… Continue 23reading بریکنگ نیوز ایک اور ٹرین خوفناک حادثے کا شکار