بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

کیٹگری سی میں شامل ممالک سے پاکستانیوں کو واپس آنے کی اجازت مل گئی

datetime 30  جون‬‮  2021 |

انقرہ (این این آئی )کورونا وائرس کے نئی تبدیل شدہ اقسام کے خطرے سے بچا کے لیے ترکی نے چھ ملکوں سے آنے والی پروازوں کو روک دیا ہے۔ ان ممالک میں برازیل، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کہاکہ ترک وزارت داخلہ نے کہاکہ دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد جو ترکی آمد سے قبل چودہ روز کے دوران ان ملکوں میں داخل ہوئے ہوں، ان کو نیگیٹو پی سی آر ٹیسٹ پیش کرنا ہو گا اور چودہ روز تک قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔ پاکستان اور افغانستان کے شہریوں کو نیگیٹو ٹیسٹ کے ساتھ ترکی پہنچنے کے بعد دس دن تک قرنطینہ میں رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…