بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

بریکنگ نیوز ایک اور ٹرین خوفناک حادثے کا شکار

datetime 30  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے سٹیشن کے قریب مال بردار ریل گاڑی کوحادثہ پیش آگیا۔مال گاڑی کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانیاں ریلوے سٹیشن کے قریب مال بردار ریل گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث ریلوے ٹریک معطل ہوگیا۔حادثے کے بعدکراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹرین کو جہانیاں سٹیشن پر روک دیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے،ٹریک کی بحالی کے لئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ، ٹریک بحال ہوتے ہی کراچی جانے والی ٹرین روانہ کردی جائے گی۔یاد رہے رواں ماہ متعدد ٹرینیں حادثات کا شکار ہو چکی ہیں

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…