اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

ٹک ٹاک پرپابندی اور صدر نیشنل بینک کو ہٹانےکے عدالتی فیصلے پڑھ کرسر چکرا گیا ٗفواد چوہدری

datetime 30  جون‬‮  2021

ٹک ٹاک پرپابندی اور صدر نیشنل بینک کو ہٹانےکے عدالتی فیصلے پڑھ کرسر چکرا گیا ٗفواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جوڈیشل ایکٹو ازم کے باعث ملک اربوں ڈالر کا نقصان برداشت کررہا ہے،اگر عدالتی اصلاحات نہ کی گئیں تو ملک اقتصادی بحران سے کبھی باہر نہیں نکل سکے گا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے… Continue 23reading ٹک ٹاک پرپابندی اور صدر نیشنل بینک کو ہٹانےکے عدالتی فیصلے پڑھ کرسر چکرا گیا ٗفواد چوہدری

قومی اسمبلی میں ایک بار پھر ہنگامہ آرائی اپوزیشن اور حکومتی اراکین آمنے سامنے

datetime 30  جون‬‮  2021

قومی اسمبلی میں ایک بار پھر ہنگامہ آرائی اپوزیشن اور حکومتی اراکین آمنے سامنے

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں ایک بار پھر حکومتی اور اپوزیشن اراکین آمنے سامنے آگئے ، شاہد خاقان عباسی کی تقریر کے دور ان حکومتی نے شورشرابہ کیا ،ایک حکومتی رکن کھڑا ہوا تو شاہد خاقان عباسی نے کہا آجاؤ آجاؤ ،سپیکر نے احتجاج کرنے والے اراکین کو بٹھا دیا، شاہ محمود… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ایک بار پھر ہنگامہ آرائی اپوزیشن اور حکومتی اراکین آمنے سامنے

بجلی کی طلب اور رسد میں فرق بڑھ گیا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر ٗشدید گرمی سے عوام کا برا حال

datetime 30  جون‬‮  2021

بجلی کی طلب اور رسد میں فرق بڑھ گیا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر ٗشدید گرمی سے عوام کا برا حال

لاہور( این این آئی)گرمی کی شدت بڑھنے کے باعث بجلی کی طلب اور رسد میں فرق آنے سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا، پنجاب کے مختلف شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4سے 6گھنٹے جبکہ دیہیعلاقوں میں 8سے 10گھنٹے تک پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے… Continue 23reading بجلی کی طلب اور رسد میں فرق بڑھ گیا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر ٗشدید گرمی سے عوام کا برا حال

ڈومیسائل کا خاتمہ۔۔۔ لاہورہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2021

ڈومیسائل کا خاتمہ۔۔۔ لاہورہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ نے ڈومیسائل کی دستاویز کو ختم کرنے کیلئے دائر درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے چودھری عبدالستار کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ہر شہری کی شہریت کی تصدیق کیلئے قومی شناختی کارڈ بنایا… Continue 23reading ڈومیسائل کا خاتمہ۔۔۔ لاہورہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

دبئی میں منعقدہ مقابلے میں پاکستانی قاری سلمان محمود المدنی نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی 20 ہزار درہم انعام دیا گیا

datetime 30  جون‬‮  2021

دبئی میں منعقدہ مقابلے میں پاکستانی قاری سلمان محمود المدنی نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی 20 ہزار درہم انعام دیا گیا

لاہور( این این آئی)دبئی میں دنیا بھر کے 200 قاریوں کے درمیان مقابلے میں پاکستانی قاری سلمان محمود المدنی نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔وفاق المدارس سلفیہ کے قاری سلمان محمود نے اپنی پرسوز آواز میں ایسی قرات کی کہ سماں باندھادیا۔حاکم دبئی شیخ محمد راشد آل مکتوم کی سرپرستی میں منعقدہ اس مقابلے میں قاری… Continue 23reading دبئی میں منعقدہ مقابلے میں پاکستانی قاری سلمان محمود المدنی نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی 20 ہزار درہم انعام دیا گیا

جسٹس امیر بھٹی کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا‎

datetime 30  جون‬‮  2021

جسٹس امیر بھٹی کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر پاکستان عارف علوی نے لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس امیر بھٹی کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دیدی، جسٹس امیر بھٹی 6جولائی سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

شدید ترین گرمی تمام سرکاری اورنجی سکولزمیں چھٹیوں کا کل سے آغاز تعلیمی ادارے دوبارہ کب کھلیں گے؟جانئے

datetime 30  جون‬‮  2021

شدید ترین گرمی تمام سرکاری اورنجی سکولزمیں چھٹیوں کا کل سے آغاز تعلیمی ادارے دوبارہ کب کھلیں گے؟جانئے

سرگودھاٗکراچی(این این آئی) سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی کے پیش نظر تمام سرکاری اورنجی اسکولزمیں موسم گرماکی تعطیلات کل یکم جولائی سے شروع ہو کر ایک ماہ تک جاری رہیں گی۔زرائع کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری اور… Continue 23reading شدید ترین گرمی تمام سرکاری اورنجی سکولزمیں چھٹیوں کا کل سے آغاز تعلیمی ادارے دوبارہ کب کھلیں گے؟جانئے

حریم شاہ کی عروسی لباس میں تصاویر،میک اپ آرٹسٹ نے حریم شاہ کے شادی کے دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 30  جون‬‮  2021

حریم شاہ کی عروسی لباس میں تصاویر،میک اپ آرٹسٹ نے حریم شاہ کے شادی کے دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کے دعوے کو شاید پہلے کوئی سنجیدگی سے نہ لیتا مگر پھر سندھ کے متعدد وزرا اور رکن صوبائی اسمبلی میڈیا کے سامنے صفائیاں دیتے نظر آئے۔بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق میڈیا کے سوالوں پر ایک ایک کر کے کچھ وزرا نے… Continue 23reading حریم شاہ کی عروسی لباس میں تصاویر،میک اپ آرٹسٹ نے حریم شاہ کے شادی کے دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا

حریم شاہ کی جانب سے شادی کا دعوی ڈرامہ قرار اراکین سندھ اسمبلی نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2021

حریم شاہ کی جانب سے شادی کا دعوی ڈرامہ قرار اراکین سندھ اسمبلی نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کے شادی کے دعوے کو ڈرامہ قراردے دیا جبکہ ارکان سندھ اسمبلی نے حریم شاہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے سندھ کے صوبائی وزیرسے شادی کے دعوے کو ڈرامہ قراردیدیا۔ذرائع… Continue 23reading حریم شاہ کی جانب سے شادی کا دعوی ڈرامہ قرار اراکین سندھ اسمبلی نے بڑا مطالبہ کر دیا