بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

چین سے سائنوویک کی 30لاکھ ڈوز اسلام آباد پہنچ گئیں

datetime 30  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) چین سے سائنو ویک ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سائنو ویک ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز کی پاکستان نے چین سے خریداری کی ہے، ای پی آئی نے صوبوں کو کورونا ویکسین کی ترسیل کا پلان پہلے ہی سے تیار کر رکھا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے کا طیارہ چین سے ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔واضح رہے کہ پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں موڈرنا ویکسین کی ایک بڑی کھیپ پاکستان آ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طلبہ اور دیگر اوورسیز پاکستانیوں کو موڈرنا ویکسین لگنا شروع ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…