جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

آئی ایم ایف نے بجلی مزید 3روپے 34پیسے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 15  جولائی  2021

آئی ایم ایف نے بجلی مزید 3روپے 34پیسے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد( آن لائن ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کی جانب سے بجلی 3روپے 34پیسے مہنگی کرنے کا مطالبہ کردیا گیا۔آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ لائف لائن صارفین کوسبسڈی 300کے بجا ئے 200 یونٹ تک دی جائے۔ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف پالیسی کے تحت بجلی کی سبسڈی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے بجلی مزید 3روپے 34پیسے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا

اٹک کے وزراء کو دیلے کا نہیں پتہ، محکموں کی گاڑیاں بیٹوں اور بیٹیوں کو دے رکھی ہیں انہیں جلدبے نقاب کروں گا ، میجر (ر) طاہر صادق

datetime 14  جولائی  2021

اٹک کے وزراء کو دیلے کا نہیں پتہ، محکموں کی گاڑیاں بیٹوں اور بیٹیوں کو دے رکھی ہیں انہیں جلدبے نقاب کروں گا ، میجر (ر) طاہر صادق

حضرو ( این این آئی ) چھچھ کے گاؤں بہادر خان کی آرائیں، سید ، لودھی اور گجر برادری نے رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیااس حوالہ سے معروف شخصیت سابق جی ایم SNGPL سکوارڈن لیڈر (ر) جاوید خان کے ڈیرہ پر کونسلر صابر حسین، محمد… Continue 23reading اٹک کے وزراء کو دیلے کا نہیں پتہ، محکموں کی گاڑیاں بیٹوں اور بیٹیوں کو دے رکھی ہیں انہیں جلدبے نقاب کروں گا ، میجر (ر) طاہر صادق

اداکارہ غنا علی کا حافظِ قرآن ہونے کا دعویٰ

datetime 14  جولائی  2021

اداکارہ غنا علی کا حافظِ قرآن ہونے کا دعویٰ

کراچی (این این آئی)ماڈل و اداکارہ غنا علی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ حافظِ قرآن بھی ہیں جب کہ شادی کے بعد ان کی زندگی بدل گئی ہے۔غنا علی نے چند سال قبل ہی اداکاری کا آغاز کیا تھا، اشتہارات میں نظر آنے کے بعد غنا علی نے 2015 سے ڈراموں میں اداکاری سے… Continue 23reading اداکارہ غنا علی کا حافظِ قرآن ہونے کا دعویٰ

فرحان اختر کی فلم کیخلاف سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

datetime 14  جولائی  2021

فرحان اختر کی فلم کیخلاف سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

ممبئی (این این آئی)ریلیز سے چند دن قبل بالی ووڈ اداکار فرحان اختر کی فلم ’طوفان‘ کو لے کر سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا گیا۔بھارت میں سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ #BoycottToofaanٹرینڈ کرنے لگا۔ جس میں فلم کی مخالفت کرنے والوں نے فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔نیہا ککڑ نے انسٹاگرام پر تمام موسیقاروں… Continue 23reading فرحان اختر کی فلم کیخلاف سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

ایف بی آر نے ٹیکس کے نام پر عام شہریوں کو تنگ کرنا شروع کر دیا، شہریوں کا عدالتوں میں جانے کا فیصلہ

datetime 14  جولائی  2021

ایف بی آر نے ٹیکس کے نام پر عام شہریوں کو تنگ کرنا شروع کر دیا، شہریوں کا عدالتوں میں جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)ایف بی آر نے ٹیکس کے نام پر عام شہریوں کو تنگ کرنا شروع کر دیا ہے ،نوٹس بھیج کر ہراساں کیاجانے لگا ،افسران شکایات سننے کو تیار نہیں ،وفاقی دارلحکومت سے سینکڑوں شہریوں نے عدالتوں میں جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس کے نام پر عام شہریوں کو تنگ کرنا شروع کر دیا، شہریوں کا عدالتوں میں جانے کا فیصلہ

لیسکو میںپرکشش سیٹوں پر تبادلوں کے لئے سیاسی و غیر اثر و رسوخ استعمال کرنے والے افسران کے خلاف شکنجہ تیار، فہرست کی تیاری جاری

datetime 14  جولائی  2021

لیسکو میںپرکشش سیٹوں پر تبادلوں کے لئے سیاسی و غیر اثر و رسوخ استعمال کرنے والے افسران کے خلاف شکنجہ تیار، فہرست کی تیاری جاری

لاہور( این این آئی)چیف ایگزیکٹو آفیسر لاہو ر الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو )چوہدری محمد امین نے کرپشن کی مد میں پرکشش سیٹوں پر تبادلوں کے لئے سیاسی و غیر اثر و رسوخ استعمال کرنے والے افسران کے خلاف شکنجہ کس لیا،کارروائی کے لئے وفاقی وزیر اور سیکرٹری توانائی کو اعتماد میں لے لیا گیا۔ لیسکو… Continue 23reading لیسکو میںپرکشش سیٹوں پر تبادلوں کے لئے سیاسی و غیر اثر و رسوخ استعمال کرنے والے افسران کے خلاف شکنجہ تیار، فہرست کی تیاری جاری

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابر اعظم چھا گئے

datetime 14  جولائی  2021

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابر اعظم چھا گئے

دبئی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔ون ڈے رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا دوسرا اور روہت شرما کا تیسرا نمبر ہے۔بابر اعظم کے سوا ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں پاکستان کا کوئی اور بیٹسمین شامل نہیں ۔آسٹریلیا کیڈیوڈ وارنر 7ویں،… Continue 23reading ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابر اعظم چھا گئے

گنڈا پور نے اپوزیشن لیڈر پر حملہ کیا، گالیاں دیں،شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم پر بھی الزام عائد کر دیا

datetime 14  جولائی  2021

گنڈا پور نے اپوزیشن لیڈر پر حملہ کیا، گالیاں دیں،شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم پر بھی الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے اپوزیشن لیڈر پر کتابیں پھینکیں، حملہ کیا اور گالیاں دیں۔علی امین گنڈا پور کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق… Continue 23reading گنڈا پور نے اپوزیشن لیڈر پر حملہ کیا، گالیاں دیں،شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم پر بھی الزام عائد کر دیا

خاوند نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کرنے پر بیوی کو زنجیروں میں جکڑ دیا

datetime 14  جولائی  2021

خاوند نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کرنے پر بیوی کو زنجیروں میں جکڑ دیا

پیر دی ہٹی ( این این آئی )حویلی لکھا کے نواحی علاقہ پٹھان کوٹ میں خاوند نے تنسیخ کا دعویٰ دائر کرنے پر اپنی بیوی کو زنجیروں میں جکڑ دیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کر کے خاتون کو بازیاب کروا لیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ پٹھان کوٹ کی رہائشی خاتون سمیر ابی… Continue 23reading خاوند نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کرنے پر بیوی کو زنجیروں میں جکڑ دیا