کالاباغ ڈیم کے متاثرہ شخص نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)کالاباغ ڈیم کے متاثرہ شخص خان محمد نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔ زمین کا معاوضہ ادا نہ کرنے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ کالاباغ ڈیم کی انتظامیہ کو میری رقم ادا کرنے کا حکم دیا جائے،محکمے نے 107 کنال… Continue 23reading کالاباغ ڈیم کے متاثرہ شخص نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا