پاکستان کا مسئلہ افغانستان پر خصوصی کانفرنس بلانے کا فیصلہ تمام افغان دھڑوں کو شمولیت کی دعوت
اسلام آباد،دوشنبہ (این این آئی)پاکستان نے افغانستان کے مسئلے پر ایک خصوصی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ افغانستان کے استحکام اور سلامتی کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی سے فون پر گفتگو… Continue 23reading پاکستان کا مسئلہ افغانستان پر خصوصی کانفرنس بلانے کا فیصلہ تمام افغان دھڑوں کو شمولیت کی دعوت