بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

262میں سے کتنے پائلٹوں کے لائسنس جعلی تھے ؟ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم انکشاف

datetime 15  جولائی  2021

262میں سے کتنے پائلٹوں کے لائسنس جعلی تھے ؟ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن میں انکشاف ہواہے کہ تمام ائیرپورٹس پردھماکہ خیزموار کی نشاندہی کرنیو الے آلات ہی موجود نہیں ہیں ،262مشکوک پائلٹوں کے لائسنس میں سے 82جعلی ثابت ہوچکے ہیں، امریکہ پاکستانی کی فضائی حدود استعمال کے پیسے نہیں دے رہاہے ،سوات ائیرپورٹ پی آئی اے کی فلائٹس بند… Continue 23reading 262میں سے کتنے پائلٹوں کے لائسنس جعلی تھے ؟ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم انکشاف

اپرکوہستان حادثے میں 9 چینی باشندے ،2 ایف سی اہلکار 2 مقامی افراد جاں بحق ہوئے، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

datetime 15  جولائی  2021

اپرکوہستان حادثے میں 9 چینی باشندے ،2 ایف سی اہلکار 2 مقامی افراد جاں بحق ہوئے، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

اپرکوہستان(این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے اپرکوہستان حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق حادثے میں 9 چینی باشندے 2 ایف سی اہلکار اور 2 مقامی افراد جاں بحق ہوئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کوہستان کے ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز ہونے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے، اور کہا کہ… Continue 23reading اپرکوہستان حادثے میں 9 چینی باشندے ،2 ایف سی اہلکار 2 مقامی افراد جاں بحق ہوئے، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

نوازشریف کوقید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی مریم نوازکے پی ٹی آئی حکومت پر سنگین الزامات

datetime 15  جولائی  2021

نوازشریف کوقید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی مریم نوازکے پی ٹی آئی حکومت پر سنگین الزامات

بلوچ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ سلیکٹر یا سلیکٹڈ سن لے نواز شریف اور عوام کے درمیان سے ہٹ جاؤ ،اگر تم نے الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی تو زمین کے نیچے بھی منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، نوازشریف کو قید… Continue 23reading نوازشریف کوقید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی مریم نوازکے پی ٹی آئی حکومت پر سنگین الزامات

قطر کا پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان

datetime 15  جولائی  2021

قطر کا پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان

کراچی، اسلام آباد (این این آئی) قطر حکومت نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ٹورسٹ ویزہ سہولت متعارف کرادی جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ قطر نے پاکستان کے لیے آن ارائیول ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔ قطری حکومت کی… Continue 23reading قطر کا پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان

سی پیک منصوبوں کے کئی ٹھیکے بغیر ٹینڈرز دیئے گئے پی اے سی اجلاس میں آڈٹ حکام کے اہم انکشافات

datetime 15  جولائی  2021

سی پیک منصوبوں کے کئی ٹھیکے بغیر ٹینڈرز دیئے گئے پی اے سی اجلاس میں آڈٹ حکام کے اہم انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے قومی احتساب بیورو کو بھجوائے گئے کیسز پر پیشرفت کی رپورٹ طلب کر لی ہے اور کہا ہے کہ نیب کو بتانا پڑے گا کہ اس نے 400 ارب روپے سے زائد کی ریکوری کس سے کی ہے ؟ جبکہ خواجہ آصف نے پی اے سی سے… Continue 23reading سی پیک منصوبوں کے کئی ٹھیکے بغیر ٹینڈرز دیئے گئے پی اے سی اجلاس میں آڈٹ حکام کے اہم انکشافات

ایڈوانس انکم ٹیکس عائد کرنے پر میڈیکل سٹورزمالکان نے ہڑتال کردی،فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 15  جولائی  2021

ایڈوانس انکم ٹیکس عائد کرنے پر میڈیکل سٹورزمالکان نے ہڑتال کردی،فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں دھماکہ خیز اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے فارمیسی کا کاروبار کرنے والے دکانداروں پر ایڈوانس انکم ٹیکس عائد کرنے کے خلاف لاہور سمیت ملک بھر میں فارمیسی مالکان نے ہڑتال کردی۔ ایک روزہ ٹوکن ہڑتال کے نتیجے میں لاہور کی ہول سیل میڈیسن مارکیٹوں سمیت تمام میڈیکل سٹورز بند رہے۔ اطلاعات کے مطابق ملک… Continue 23reading ایڈوانس انکم ٹیکس عائد کرنے پر میڈیکل سٹورزمالکان نے ہڑتال کردی،فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں دھماکہ خیز اعلان کردیا

کام والے کو ڈبل تنخواہ ملے گی اہم وفاقی وزارت نے اپنے ملازمین کیلئے زبردست اعلان کردیا

datetime 15  جولائی  2021

کام والے کو ڈبل تنخواہ ملے گی اہم وفاقی وزارت نے اپنے ملازمین کیلئے زبردست اعلان کردیا

لاہور ( آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ اس وقت ریلوے کو 40 سے 50 ارب کا نقصان ہے، 1لاکھ 32 ہزار ریلوے کے پنشنرز ہیں، اسکریپ اور ٹکٹ چوری ہو رہے ہیں، یونین بدمعاشی کے لیے نہیں ہے، بہتری کے لیے ہے جدید ٹیکنالوجی لے کر آرہا ہوں۔… Continue 23reading کام والے کو ڈبل تنخواہ ملے گی اہم وفاقی وزارت نے اپنے ملازمین کیلئے زبردست اعلان کردیا

پی ٹی آئی حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے اپوزیشن کا اہم ترین مطالبہ تسلیم کر لیا گیا

datetime 15  جولائی  2021

پی ٹی آئی حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے اپوزیشن کا اہم ترین مطالبہ تسلیم کر لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے 21 متنازعہ بلز پر نظرثانی کا اپوزیشن کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ہے اور اس حوالے سے قومی اسمبلی کی قانون ساز کمیٹی نے ضوابط کار تیار کر کے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو بھجوا دیئے ہیں اور سپیکر کو تجویز دی ہے کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے اپوزیشن کا اہم ترین مطالبہ تسلیم کر لیا گیا

لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 15  جولائی  2021

لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن، این این آئی ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 29 جولائی سے شروع ہونگے۔ لاہور تعلیمی بورڈ نے امتحانات کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ان امتحانات میں تین لاکھ سے زائد امیدوار حصہ لیں گے جبکہ لاہور میں امتحانات کے… Continue 23reading لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا