جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

یا غنی ، یا مجید،یا مغنی روزانہ نمازعصر کے بعد سب لوگ3 تسبیح ضرور پڑھیں

datetime 14  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آپ نےروزانہ نما ز عصر اداکرنے کےبعد ایک سو مرتبہ “یاغنی ” ایک سومرتبہ “یا مجید” اور ایک مرتبہ ” یا مغنی ” کا ورد کرنا ہے۔ یعنی آپ نے تین تسبیحات جو ہیں اللہ کے ناموں کی پڑھنی ہے۔ ایک سو مرتبہ “یا غنی ” ایک سومرتبہ ” یامجید” او ر ایک سو مرتبہ ” یا مغنی ” کا ورد کرنا ہے۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی لازمی پڑھنا ہے یا د رکھیں !

جب آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے۔ تو اپنے مقصد ، اپنی حاجت ، اپنی خواہش کو اپنے ذہن میں رکھنا ہے۔ اگر آپ امیر ہونےکےلیے اس عمل کو کررہے ہیں توآپ نےاپنے ذہن میں رکھنا ہے۔ کہ مولا! اس عمل کو خالص تیری رضا کے لیے کررہاہوں۔ اپنی رضا میں مجھے راضی فرما۔ جس حال میں بھی تومجھے رکھے مجھے صبر وشکر اداکرنے کی توفیق عطافرما۔ اور میں اس عمل کو رزق یا دولت کےلیے کررہاہوں۔ یا فلاں مقصد کامیابی کےلیے کر رہاہوں۔ یا اللہ! مجھے رزق ودولت سے نواز دے۔ فلا ں مقصد میں مجھے کامیابی عطافرما۔ یا میرے گھر سے غربت کو ختم کردے۔ تنگدستی کو اور پریشانیوں کو ختم کردے۔ اس طرح جس مقصد کے لیے عمل کرناہے۔ اس مقصد کو اپنےذہن میں رکھنا ہے۔ نماز عصر ادا کرنے کےبعد اسی جگہ بیٹھ کر آپ نے یہ تین تسبیحات پڑھنی ہیں۔ اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کرنی ہے۔ یا درکھیں ! جب آپ نے اس عمل کوکرنا ہے۔ توآپ نے پنجگانہ نماز کی پابندی ضرور کرنی ہے کیونکہ نماز ہم سب مسلمانوں پر ویسے بھی فرض ہے۔ اگر ہم وظیفے کےساتھ ساتھ نماز پڑھیں گے ۔ تو ہمارے فرائض بھی ادا ہوں گے ۔ ثواب بھی ہمار ا ڈبل ہوگا۔ اور وظیفے کی طاقت بھی دگنی ہوجائےگی۔ اس لیے آپ اس عمل کوجب کریں گے ۔ تو آپ نے پنجگانہ نماز کی پابندی بھی ضرور کرنی ہے۔ اس کے علاوہ آپ نے اللہ سے اپنے گن اہوں کی ت وبہ ضرور کرنی ہے۔ اپنے گن اہوں سے معافی مانگنی ہے۔ اور آئندہ گن اہوں سے بچنے کےلیے اللہ سے دعا کرنی ہے۔ یقین کے ساتھ اگرآپ یہ عمل کریں ۔ تو اللہ تعالیٰ آپ کو تمام فوائد سے مستفید کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…