جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

بادام کے آٹے کے 5 بہترین فائدے

datetime 14  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بادام کے آٹے میں گُڈ کولیسٹرول پائے جاتے ہیں جو کہ ایل ڈی ایل لیول کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ دل کے دورے سے انسانی جسم کو محفوظ بناتے ہیں۔ ایسے افراد جن کو دل کی بیماری ہے یا دل کے والز بند ہوگئے ہیں ان کے لئے بادام کے آٹے کی

روٹیاں کسی دوائی سے کم نہیں ہیں۔ کسی بھی سالن میں ڈال کر بھی استعمال کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ پانی میں مکس کرکے بھی پی سکتے ہیں ، لیکن آٹا صرف آدھا چمچ استعمال کرنا ہے۔ کولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے جسم میں کئی قسم کے مسائل ہو جاتے ہیں، جن سے نمٹنے کے لئے آپ کو بادام کا طاقتور آٹا استعمال کرنا چاہیئے، اس کو کھانوں میں استعمال کریں یہ زیادہ فائدہ دیں گے۔ بادام کے آٹے میں کاربس کم ہوتے ہیں یہ خون میں شوگر کو متوازن کرنے ، کاربوہائیڈریٹ کی مقدار کو کم کرنے ، اور پروٹین اور فائبر کی مقدار میں اضافہ کرنے کا کام کرتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کسی بھی جوس کے ساتھ آدھا چمچ آٹا مکس کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔ آنکھوں کی کمزوری کو دور کرنے میں بادام ہی نہیں اس کا آٹا بھی فائدہ مند ہے۔ ایسے افارد جن کی آنکھوں میں موتیا ہے، یا وہ جو اس کا آپریشن کر واچکے ہیں، سب ہی اس کو دودھ میں مکس کرکے دن میں ایک مرتبہ لازمی پییں اور کوشش کریں کہ صبح نہارمنہ پیئیں تاکہ جلد از جلد فائدہ ہو سکے۔ اس میں وٹامن ای سب سے زیادہ موجود ہوتا ہے، اس لئے اگر چہرے پر رونق لانا چاہتے ہیں تو اس کو لیموں کے رس میں مکس کرکے روزانہ چہرے پر لگائیں، یہ آپ کو جلدی ہی فیئرنس گلو دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…