جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

سابق صدر مملکت ممنون حسین انتقال کر گئے‎‎

datetime 14  جولائی  2021

سابق صدر مملکت ممنون حسین انتقال کر گئے‎‎

کراچی (این این آئی)سابق صدر پاکستان ممنون حسین طویل علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے،ممنون حسین گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،ممنون حسین پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں میں سے ایک تھے، وہ 2013 سے 2018 تک… Continue 23reading سابق صدر مملکت ممنون حسین انتقال کر گئے‎‎

پی آئی اے کی زمین، بلڈنگز اور جہازوں کو گروی رکھوانے کا فیصلہ

datetime 14  جولائی  2021

پی آئی اے کی زمین، بلڈنگز اور جہازوں کو گروی رکھوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پی آئی اے کے لیے 20 ارب روپے کے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے 10سال کی مدت کے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حاصل دستاویز کے مطابق حکومت نے پی آئی اے کے لیے 20 ارب روپے فنڈز اکٹھے کرنے کا نیا منصوبہ شروع کیا ہے جس کے… Continue 23reading پی آئی اے کی زمین، بلڈنگز اور جہازوں کو گروی رکھوانے کا فیصلہ

طالبان کا زیراثرعلاقوں میں داڑھی مونڈنے اور خواتین کے باہر نکلنے پر پابندی کا حکم

datetime 14  جولائی  2021

طالبان کا زیراثرعلاقوں میں داڑھی مونڈنے اور خواتین کے باہر نکلنے پر پابندی کا حکم

کابل(این این آئی) طالبان نے افغانستان کے شمالی ضلعے پر قبضہ کرنے کے چند دن بعد مقامی مساجد کے پیش اماموں کو خط کے ذریعے خواتین کے گھر سے باہر نکلنے اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے دوران ہی… Continue 23reading طالبان کا زیراثرعلاقوں میں داڑھی مونڈنے اور خواتین کے باہر نکلنے پر پابندی کا حکم

عدالتوں کے دھکے ختم اب صرف 15 دن میں وراثت آپ کے نام حکومت نے نئے وراثتی سرٹیفکیٹ کا آغاز کر دیا‎

datetime 14  جولائی  2021

عدالتوں کے دھکے ختم اب صرف 15 دن میں وراثت آپ کے نام حکومت نے نئے وراثتی سرٹیفکیٹ کا آغاز کر دیا‎

اسلام آباد (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وراثتی سرٹیفکیٹس کے اجراءسے عوام کے لئے آسانی پیدا ہوگی، حکومت کا اصل مقصد عوام کے لئے آسانیاں پپدا کرنا ہے، کوشش ہے کہ الیکشن میں ای ووٹنگ کے ذریعے اوورسیز پاکستانی ووٹ کاسٹ کرسکیں، ای وی ایم مشینز کے استعمال سے شفافیت… Continue 23reading عدالتوں کے دھکے ختم اب صرف 15 دن میں وراثت آپ کے نام حکومت نے نئے وراثتی سرٹیفکیٹ کا آغاز کر دیا‎

پاک انگلینڈ سیریز،کابینہ کی پی ٹی وی کو بھارتی کمپنی کو رقم ادا کرنے کی ہدایت

datetime 14  جولائی  2021

پاک انگلینڈ سیریز،کابینہ کی پی ٹی وی کو بھارتی کمپنی کو رقم ادا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)فاقی کابینہ نے سرکاری ٹی وی کو ہدایت کی ہے کہ وہ 2020 کی پاک انگلینڈ سیریز کے حوالے سے بھارتی براڈ کاسٹر کمپنی کو واجب الادا 5 لاکھ ڈالرز کی رقم ادا کرے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے… Continue 23reading پاک انگلینڈ سیریز،کابینہ کی پی ٹی وی کو بھارتی کمپنی کو رقم ادا کرنے کی ہدایت

طالبان کی پیش قدمی جاری ، اسپن بولدک شہر اور بارڈر کراسنگ کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

datetime 14  جولائی  2021

طالبان کی پیش قدمی جاری ، اسپن بولدک شہر اور بارڈر کراسنگ کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ اسپن بولدک شہر اور بارڈر کراسنگ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان پے در پے اہم علاقوں پر قبضہ کئے جا رہے ہیں، طالبان نے پاکستانی سرحد کے قریب اسپن بولدک کی بارڈر کراسنگ پر قبضہ کر لیا ہے۔ دوسری جانب… Continue 23reading طالبان کی پیش قدمی جاری ، اسپن بولدک شہر اور بارڈر کراسنگ کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

پٹرول 11 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تیاری، سمری بھجوا دی گئی

datetime 14  جولائی  2021

پٹرول 11 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تیاری، سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھجوادی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری میں پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے تک فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2… Continue 23reading پٹرول 11 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تیاری، سمری بھجوا دی گئی

وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے 18 سال سے کم عمر افراد پر تبدیلی مذہب کی پابندی کی مخالفت کر دی

datetime 14  جولائی  2021

وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے 18 سال سے کم عمر افراد پر تبدیلی مذہب کی پابندی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے 18سال کی عمر سے قبل تبدیلی مذہب کی پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی 14سال کی عمر میں مذہب تبدیل کرنا چاہتا ہے تو اسے روکا نہیں جا سکتا۔وفاقی وزیر نے اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے سینیٹ… Continue 23reading وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے 18 سال سے کم عمر افراد پر تبدیلی مذہب کی پابندی کی مخالفت کر دی

جنہوں نے میرے کہنے پر تحریک انصاف کو ووٹ دیا ان سے معذرت خواہ ہوں ، سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی نےپارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

datetime 14  جولائی  2021

جنہوں نے میرے کہنے پر تحریک انصاف کو ووٹ دیا ان سے معذرت خواہ ہوں ، سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی نےپارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی نے حکومت سے تنگ آکر ہاتھ کھڑے کر دیئے اور کہاہے کہ میرا آئندہ سے پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔تفصیلات کے مطابق عدنان خان کاکہناتھا کہ جس نے میرے کہنے پر پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہے ان سب… Continue 23reading جنہوں نے میرے کہنے پر تحریک انصاف کو ووٹ دیا ان سے معذرت خواہ ہوں ، سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی نےپارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا