جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

چینی ،درجہ اول اور دوم کے گھی ٗ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 14  جولائی  2021

چینی ،درجہ اول اور دوم کے گھی ٗ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی)چینی ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ، درجہ اول کے آئل اور گھی کی قیمت میں27جبکہ درجہ دوم کی قیمت میں 17روپے اضافہ کر کے سپلائی شروع کر دی گئی، ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی پچاس کلو بوری کی قیمت میں 275روپے اضافہ ہو… Continue 23reading چینی ،درجہ اول اور دوم کے گھی ٗ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

صوبائی دارالحکومت میں کرونا کیسز میں اضافہ۔۔ سکولز، ہوٹلز اور پارکس بند کرنے کا فیصلہ

datetime 14  جولائی  2021

صوبائی دارالحکومت میں کرونا کیسز میں اضافہ۔۔ سکولز، ہوٹلز اور پارکس بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)سندھ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ کے بعدمحکمہ داخلہ سندھ نے پابندیوں کا نیانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت پرائمری سکینڈری اسکولز 17جولائی سے بند رہیں گے تاہم اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو ڈیوٹی پر آنا ہوگا۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی بورڈز کے تحت بارہویں جماعت کے… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت میں کرونا کیسز میں اضافہ۔۔ سکولز، ہوٹلز اور پارکس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 40 لاکھ خاندانوں کوغربت سے نکالنے کا منصوبہ‎

datetime 14  جولائی  2021

حکومت کا 40 لاکھ خاندانوں کوغربت سے نکالنے کا منصوبہ‎

اسلام آباد (این این آئی)40 لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کا پلان تیار،حکومت نے ”کامیاب پاکستان” پروگرام 29 جولائی سے لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ بدھ کو مشیر خزانہ شوکت ترین اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب بھی شریک ہوئے۔… Continue 23reading حکومت کا 40 لاکھ خاندانوں کوغربت سے نکالنے کا منصوبہ‎

سینٹ میں اپوزیشن کا علی امین گنڈا پور کے ذو الفقار علی بھٹو بارے بیان پر شدید احتجاج ٗ رضا ربانی نے حکومت مخالف نعرے لگوادیئے ، پھر معذرت کرلی

datetime 14  جولائی  2021

سینٹ میں اپوزیشن کا علی امین گنڈا پور کے ذو الفقار علی بھٹو بارے بیان پر شدید احتجاج ٗ رضا ربانی نے حکومت مخالف نعرے لگوادیئے ، پھر معذرت کرلی

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں اپوزیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے شہید ذو الفقار علی بھٹو بارے بیان پر شدید احتجاج کیا ، سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی نے ایوان میں نعرے لگا دیئے بعد میں معذرت کرلی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین نے کہا ہے کہ ہمیں اسلام… Continue 23reading سینٹ میں اپوزیشن کا علی امین گنڈا پور کے ذو الفقار علی بھٹو بارے بیان پر شدید احتجاج ٗ رضا ربانی نے حکومت مخالف نعرے لگوادیئے ، پھر معذرت کرلی

عزیر بلوچ مزید 2مقدمات میں باعزت بری

datetime 14  جولائی  2021

عزیر بلوچ مزید 2مقدمات میں باعزت بری

کراچی(آن لائن)گینگ وارسرغنہ عذیر بلوچ کو 2 مقدمات میں باعزت بری کردیا گیا۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو عدم ثبوت کی بنیاد پر مزید 2 مقدمات میں باعزت بری کردیا گیا ہے۔عزیر بلوچ کے خلاف کلاکوٹ اور کلری تھانے میں پولیس پر حملے اورموبائل تباہ کرنے کے مقدمات درج تھے، تاہم استغاثہ… Continue 23reading عزیر بلوچ مزید 2مقدمات میں باعزت بری

ایسا الیکشن کرائیں گے کہ اپوزیشن شکست قبول کرے گی، ‎ وزیراعظم عمران خان‎

datetime 14  جولائی  2021

ایسا الیکشن کرائیں گے کہ اپوزیشن شکست قبول کرے گی، ‎ وزیراعظم عمران خان‎

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال ہوگی اور اپوزیشن دھاندلی کا اعتراض اٹھائے بغیر نتائج تسلیم کرلے گی، اگر اپوزیشن ہارے گی تو وہ مان جائے گی انہیں صاف اور شفاف طریقے سے شکست دی ہے،سرکاری اداروں میں ہر کام انتہائی… Continue 23reading ایسا الیکشن کرائیں گے کہ اپوزیشن شکست قبول کرے گی، ‎ وزیراعظم عمران خان‎

 داسو ڈیم کے عملے کی بس کو حادثہ ٗ 9 چینی باشندوں سمیت 13 افراد جاں بحق

datetime 14  جولائی  2021

 داسو ڈیم کے عملے کی بس کو حادثہ ٗ 9 چینی باشندوں سمیت 13 افراد جاں بحق

اپرکوہستان(این این آئی)داسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں چینی انجینئرز سمیت 13 افراد جاں بحق اور 13زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق اپرکوہستان میں داسو ڈیم کے ملازمین کو لانے لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں… Continue 23reading  داسو ڈیم کے عملے کی بس کو حادثہ ٗ 9 چینی باشندوں سمیت 13 افراد جاں بحق

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو جوتا مارنے والے کیساتھ کیا سلوک ہوا ؟ویڈیو سامنے آگئی

datetime 14  جولائی  2021

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو جوتا مارنے والے کیساتھ کیا سلوک ہوا ؟ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں انتخابی جلسے کے دوران ایک مقامی نوجوان نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر کو پشاوری چپل دے ماری۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور باغ کے علاقے ہاڑی گہل میں انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے ایک مقامی نوجوان… Continue 23reading وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو جوتا مارنے والے کیساتھ کیا سلوک ہوا ؟ویڈیو سامنے آگئی

ماڈل گرل نایاب قتل کیس میں اہم پیشرفت معاملے کی گتھی سلجھنے لگی

datetime 14  جولائی  2021

ماڈل گرل نایاب قتل کیس میں اہم پیشرفت معاملے کی گتھی سلجھنے لگی

لاہور (این این آئی) ڈیفنس میں قتل ہونیوالی ماڈل گرل نایاب کی تفتیش میں اہم پیشرفت،پولیس نے نایاب سے رابطے میں رہنے والے10افرادکوشامل تفتیش کرلیا۔ پولیس کے مطابق نایاب کے سوتیلے بھائی کوپہلے ہی شامل تفتیش کیاجاچکاہے،شامل تفتیش کئے گئے افرادکے بیانات قلمبندکئے گئے، شامل تفتیش افراد سے مقتولہ نایاب سے ان کی آخری ملاقات… Continue 23reading ماڈل گرل نایاب قتل کیس میں اہم پیشرفت معاملے کی گتھی سلجھنے لگی