جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عزیر بلوچ مزید 2مقدمات میں باعزت بری

datetime 14  جولائی  2021 |

کراچی(آن لائن)گینگ وارسرغنہ عذیر بلوچ کو 2 مقدمات میں باعزت بری کردیا گیا۔ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو عدم ثبوت کی بنیاد پر مزید 2 مقدمات میں باعزت بری کردیا گیا ہے۔عزیر بلوچ کے خلاف کلاکوٹ اور کلری تھانے میں پولیس پر حملے اورموبائل تباہ کرنے کے مقدمات درج تھے، تاہم استغاثہ عدالت کے سامنے پولیس پر حملے اورموبائل تباہ کرنے کے مقدمے میں ملزم کیخلاف ثبوت پیش نہیں کرسکا، جس پر عدالت نے دونوں کیسز میں ملزم عزیر بلوچ کو باعزت بری کردیا۔واضح رہے کہ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ اس سے قبل بھی عدم ثبوت یا گواہوں کے منحرف ہوجانے کے باعث تقریباً 15 مقدمات میں باعزت بری ہوچکے ہیں، جب کہ عزیربلوچ بھی متعدد بار اپنے اقبالی بیان دینے کے بعد عدالت کے سامنے اپنے ہی بیان سے منحرف ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…