اسلام آباد (این این آئی)کالاباغ ڈیم کے متاثرہ شخص خان محمد نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔ زمین کا معاوضہ ادا نہ کرنے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ کالاباغ ڈیم کی انتظامیہ کو میری رقم ادا کرنے کا حکم دیا جائے،محکمے نے 107 کنال سے زائد زمین لے لی مگر اس کا معاوضہ نہیں دیا،ہماری زمینوں کا ریکارڈ بھی فراہم نہیں کیا جارہا ہے۔موقف اختیار کیاگیاکہ دس سال سے مقدمہ ٹرائل کورٹ میں زیر التوا ہے،وزیر اعظم عمران خان کو بھی درخواست دی مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔موقف اختیار کیا گیا کہ زمین کے حصول کیلئے اپنی ساری جمع پونجی لگا کر مقروض ہوچکا ہوں۔
کالاباغ ڈیم کے متاثرہ شخص نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع



















































