اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

توشہ خانہ سے سابق صدر آصف علی زرداری نے تین قیمتی گاڑیاں کتنے روپے دے کر حاصل کیں، تہلکہ خیز تفصیلات

datetime 13  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ سے سابق صدر آصف علی زرداری نے تین قیمتی گاڑیاں کتنے روپے دے کر حاصل کیں، تہلکہ خیز تفصیلات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے 23 اکتوبر 2008 میں گولڈ اور سلور کے سکے رکھنے والا باکس اور ایک کتاب جن کی قیمت 17 ہزار دو سو روپے تھی، 1080 روپے دے کر اپنے پاس رکھ لئے۔ سابق صدر نے دو دسمبر 2008ء میں… Continue 23reading توشہ خانہ سے سابق صدر آصف علی زرداری نے تین قیمتی گاڑیاں کتنے روپے دے کر حاصل کیں، تہلکہ خیز تفصیلات

اینٹی کرپشن پنجاب کا سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گھر چھاپہ، الماریوں میں چھپائی گئی رقم برآمد

datetime 13  مارچ‬‮  2023

اینٹی کرپشن پنجاب کا سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گھر چھاپہ، الماریوں میں چھپائی گئی رقم برآمد

لاہور (این این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے ایک بڑی کارروائی میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی دوران ریمانڈ نشاندہی پر ان کے گھر سے ایک کروڑ روپے برآمد کرلئے۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی کرپشن ٹیم نے محمد خان بھٹی کے گھر جی او… Continue 23reading اینٹی کرپشن پنجاب کا سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گھر چھاپہ، الماریوں میں چھپائی گئی رقم برآمد

غربت اور فاقہ کشی سے تنگ آ کر 4بچوں کے باپ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023

غربت اور فاقہ کشی سے تنگ آ کر 4بچوں کے باپ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بہاولنگر (این این آئی) گھریلو حالات سے تنگ آ کر 4بچوں کے والد معمر شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔یہ افسوسناک واقع بہاولنگر کے نواحی علاقے مٹی رویہ میں پیش آیا جہاں محمد اسماعیل نے فاقہ کشی اور غربت سے تنگ آکر کمرے میں لگے پنکھے سے رسی باندھ کر… Continue 23reading غربت اور فاقہ کشی سے تنگ آ کر 4بچوں کے باپ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

عمران خان نااہلی؛ دو منٹ کا کیس ہے؟ یا بیٹی تسلیم کریں یا انکار کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 13  مارچ‬‮  2023

عمران خان نااہلی؛ دو منٹ کا کیس ہے؟ یا بیٹی تسلیم کریں یا انکار کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ دو منٹ کا کیس ہے؟ یا تسلیم کریں یا انکار کریں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب طاہر پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نا کرنے… Continue 23reading عمران خان نااہلی؛ دو منٹ کا کیس ہے؟ یا بیٹی تسلیم کریں یا انکار کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کومفت آٹا دینے کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2023

ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کومفت آٹا دینے کا اعلان

لاہور(این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کو رمضان المبارک میں مفت آٹا کی فراہمی کا پیکج تیار کر لیا گیا جس کے تحت رمضان میں پنجاب بھر کے 1کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کومفت آٹا دینے کا اعلان

ڈالر نے پھراونچی اڑان پکڑ لی ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ مزید مہنگا ہوگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023

ڈالر نے پھراونچی اڑان پکڑ لی ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر نے پھراونچی اڑان پکڑ لی ،انٹربینک اور اوپن مارکیٹ مزید مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی ڈالر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں مزید مہنگا ہو گیا ۔اسٹیٹ بینک پاکستان جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت… Continue 23reading ڈالر نے پھراونچی اڑان پکڑ لی ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ مزید مہنگا ہوگیا

عمران خان نے توشہ خانہ کے تحفے بیچ کر 3نسلوں کی جائیدادیں بنالیں،مریم نواز

datetime 13  مارچ‬‮  2023

عمران خان نے توشہ خانہ کے تحفے بیچ کر 3نسلوں کی جائیدادیں بنالیں،مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ کے تحفے بیچ کر 3نسلوں کی جائیدادیں بنالیں، جو اپنی بیٹی پر جھوٹاحلف نامہ جمع کرائے وہ قوم کی بیٹیوں سے سچ کیسے بولے گا، عمران خان پر پورے پاکستان… Continue 23reading عمران خان نے توشہ خانہ کے تحفے بیچ کر 3نسلوں کی جائیدادیں بنالیں،مریم نواز

پیٹرول پمپ پر کام کیا مگر اللہ تعالیٰ سے امید نہیں چھوڑی ، عثمان خان

datetime 13  مارچ‬‮  2023

پیٹرول پمپ پر کام کیا مگر اللہ تعالیٰ سے امید نہیں چھوڑی ، عثمان خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے کھلاڑیوں سے متعلق ایسی کئی معلومات ہیں، جو کہ سب کو حیران کر رہی ہیں، ایک ایسے ہی کھلاڑی کے بارے میں بتائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے اس ایڈیشن میں بھی ایک ایسے ہی کھلاڑی نے سب کو حیران کر دیا… Continue 23reading پیٹرول پمپ پر کام کیا مگر اللہ تعالیٰ سے امید نہیں چھوڑی ، عثمان خان

ظل شاہ قتل کیس ، گرفتار ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 13  مارچ‬‮  2023

ظل شاہ قتل کیس ، گرفتار ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت میں علی بلال عرف ظل شاہ قتل کیس میں گرفتار ملزموں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ڈیوٹی جج نے چاروں گرفتار ملزموں کو یک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا، ملزمان کی جانب سے ایڈووکیٹ حسن طارق اور رانا ذوالفقار علی خان… Continue 23reading ظل شاہ قتل کیس ، گرفتار ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

1 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 7,329