اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیٹرول پمپ پر کام کیا مگر اللہ تعالیٰ سے امید نہیں چھوڑی ، عثمان خان

datetime 13  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے کھلاڑیوں سے متعلق ایسی کئی معلومات ہیں، جو کہ سب کو حیران کر رہی ہیں، ایک ایسے ہی کھلاڑی کے بارے میں بتائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے اس ایڈیشن میں بھی ایک ایسے ہی کھلاڑی نے سب کو حیران کر دیا ہے،

جس نے پی ایس ایل کی تاریخ میں تیز ترین سینچری کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ہماری ویب کے مطابق ملتان سلطانز کے عثمان خان کا شمار اب ان کھلاڑیوں میں ہوتا جا رہا ہے، جو کہ صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ اپنے خوش اخلاق رویے کی وجہ سے وائرل ہو رہے ہیں۔محض 43 گیندوں پر 120 رنز اسکور کرنے والے عثمان خان فروخ آباد میں پیدا ہونے والے عثمان خان نے شیخوپورہ سے کرکٹ کھیلنا شروع ہوئے، سیالکوٹ ریجن میں بڑے کھلاڑی ہونے کی وجہ سے عثمان جیسے کھلاڑیوں کو موقع نہ مل سکا۔تاہم عثمان نے ہمت نہ ہاری، اور کراچی آ کر رضان نائٹ میچز سمیت مقامی میچز میں بھرپور حصہ لیا، اعظم بھائی کلب میں کھیلنے کے ساتھ ساتھ 2019 میں نیا ناظم آباد اور کراچی جیم خانہ میں بیسٹ بیٹ مین منتخب ہوئے۔عثمان خان کا کہنا تھا کہ اس سب کی وجہ سے مجھے پی ایس ایل میں کھیلنے کا موقع ملا، اور پھر کرونا کی وجہ سے پی ایس ایل ابو ظہبی چلی گئی تو وہاں بھی ہمت نہیں ہاری، کام بھی کرتا رہا وہاں اور ساتھ ہی کرکٹ کا شو بھی پورا کرتا رہا۔سوشل میڈیا ذرائع StartUp Pakistan کے مطابق عثمان متحدہ عرب امارات میں پیٹرول پمپ پر بھی کام کر چکے ہیں، کہتے ہیں کہ رزق حلال اور محنت ہمیشہ رنگ لاتی ہے، اور اس کا منہ بولتا ثبوت خود عثمان کی صورت میں ہم سب کے سامنے ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…