پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

غربت اور فاقہ کشی سے تنگ آ کر 4بچوں کے باپ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023 |

بہاولنگر (این این آئی) گھریلو حالات سے تنگ آ کر 4بچوں کے والد معمر شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔یہ افسوسناک واقع بہاولنگر کے نواحی علاقے مٹی رویہ میں پیش آیا جہاں محمد اسماعیل نے فاقہ کشی اور غربت سے تنگ آکر کمرے میں لگے پنکھے سے رسی باندھ کر رسی سے جھول گیا واقع کی اطلاع پر مرحوم کے بچوں پر غم سے ندھال اور غشی کے دورے پڑنے لگے علاقے کے نمبردار کے مطابق مرحوم کئی روز سے مالی حالات سے تنگ تھا جسکی وجہ سے آج اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…