ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

پنجاب میں 21 نئی یونیورسٹیز بنانے کا اعلان

datetime 20  جولائی  2021

پنجاب میں 21 نئی یونیورسٹیز بنانے کا اعلان

لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اکیس نئی یونیورسٹیز کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سات یونیورسٹیز انتہائی پسماندہ علاقوں میں بنائی جارہی ہیں جس سے پسماندہ علاقے بھی علم کی روشنی سے منور ہونگے۔

جنوبی کورین کوہ پیما پاکستان کی چوتھی بلند ترین چوٹی سرکرنیکی مہم میں لاپتہ ہوگئے

datetime 20  جولائی  2021

جنوبی کورین کوہ پیما پاکستان کی چوتھی بلند ترین چوٹی سرکرنیکی مہم میں لاپتہ ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)جنوبی کوریا کے معذورکوہ پیما پاکستان میں موجود دنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک سرکرنے کے دوران لاپتہ ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ کِم ہونگ بِن نے حال ہی میں دنیا کی 12 ویں اور پاکستان کی چوتھی بلند ترین چوٹی براڈ پیک (8047 میٹر) سر کی… Continue 23reading جنوبی کورین کوہ پیما پاکستان کی چوتھی بلند ترین چوٹی سرکرنیکی مہم میں لاپتہ ہوگئے

افغانستان، پاکستان بارڈر بندش، ماں باپ نے چار ماہ کے سخت بیمار بچے کو علاج کے لئے ایک انجان ٹرک ڈرائیور کے ساتھ پاکستان بھیج دیا

datetime 20  جولائی  2021

افغانستان، پاکستان بارڈر بندش، ماں باپ نے چار ماہ کے سخت بیمار بچے کو علاج کے لئے ایک انجان ٹرک ڈرائیور کے ساتھ پاکستان بھیج دیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) طورخم بارڈر پر افغانی جوڑے نے اپنے بیمار بچے کو ایک انجان ڈرائیور کے ساتھ پاکستان بھیج دیا، طورخم بارڈر بندش کی وجہ سے انہیں پاکستان آنے کی اجازت نہ مل سکی، بی بی سی سے اس کی والدہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپنے چار ماہ کے سخت بیمار بچے… Continue 23reading افغانستان، پاکستان بارڈر بندش، ماں باپ نے چار ماہ کے سخت بیمار بچے کو علاج کے لئے ایک انجان ٹرک ڈرائیور کے ساتھ پاکستان بھیج دیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، 5 افراد جاں بحق

datetime 20  جولائی  2021

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، 5 افراد جاں بحق

لاہور/میانوالی/سانگلہ ہل/فیصل آباد/جھنگ(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، تیز بارش سے ندی نالے بھی بپھر گئے، چھتیں گرنے کے واقعات میں ایک بچی سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، موسلادھاربارش سے بجلی کا ترسیلی… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، 5 افراد جاں بحق

کون کہاں عید منائے گا؟

datetime 20  جولائی  2021

کون کہاں عید منائے گا؟

کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان عیدالاضحی نتھیا گلی میں منائیں گے، گورنرسندھ عمران اسماعیل عید الاضحی کی نماز کراچی میں جبکہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ عیدالاضحی کی نماز سیہون شریف میں ادا کریں گے۔سابق صدر آصف زرداری عید الاضحی کی نماز بلاول ہاؤس میں ادا کریں گے۔جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading کون کہاں عید منائے گا؟

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید الاضحی منائی گئی

datetime 20  جولائی  2021

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید الاضحی منائی گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان میں بوہری برادری نے منگل 20 جولائی کو عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی ہے،نمازعید کا سب سے بڑا اجتماع صدر بوہری بازار میں واقع طاہری مسجد میں ہوا، اس موقع پر ملکی سلامتی، امن وامن اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔کراچی میں دادی بوہرہ جماعت نے عیدالاضحی… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید الاضحی منائی گئی

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ

datetime 20  جولائی  2021

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ

لاہور(این این آئی)پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مالی سال 21-2020 ٹیکسٹائل برآمدات میں 23فیصد اضافہ ہوا جبکہ مالی سال 19-2020میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 12.5ارب ڈالرتھا۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 21-2020 میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم15.4ارب ڈالر رہا۔ ٹیکسٹائل سیکٹرز میں سب سے زیادہ اضافہ ملبوسات کی برآمدات میں ہوا۔مالی سال… Continue 23reading پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ

عید پر بچوں کے لیے کپڑے جوتے لانے کی فرمائش، خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

datetime 20  جولائی  2021

عید پر بچوں کے لیے کپڑے جوتے لانے کی فرمائش، خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

بہاولنگر(این این آئی) عید پر بچوں کے لیے کپڑے جوتے لانے کی فرمائش نشئی خاوند نے جھگڑا کرنے پر دو بچوں کی ماں کو کالا پتھر پلا کر قتل کر دیا ،تفصیلات کے مطابق عید پر بچوں کی نئے کپڑے جوتوں کی فرمائش سے تنگ آکر مبینہ طور پرنشئی خاوند فارق نے اپنی بیوی مریم… Continue 23reading عید پر بچوں کے لیے کپڑے جوتے لانے کی فرمائش، خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

بھاری رشوت لے کر ویکسین نہ کروانے والوں کو بھی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 20  جولائی  2021

بھاری رشوت لے کر ویکسین نہ کروانے والوں کو بھی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا تہلکہ خیز انکشاف

جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد میں ویکسین نہ کروانے والوں کو بھی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا انکشاف،سرکاری ملازمین سب سے آگے،مختلف خدشات کی وجہ سے ملازمین اور شہری ویکیسن لگوانے سے کترانے لگے،پابندیوں کے خوف سے جعلی ویکیسن سرٹیفکیٹ بنوانے لگے،محکمہ صحت کا کرپٹ عملہ ملوث تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو… Continue 23reading بھاری رشوت لے کر ویکسین نہ کروانے والوں کو بھی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا تہلکہ خیز انکشاف