ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

امریکی جنگی طیاروں کا افغان طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ

datetime 24  جولائی  2021

امریکی جنگی طیاروں کا افغان طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی فوج نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب افغانستان کے صوبے قندھار میں تحریک طالبان کے ٹھکانوں پر دو فضائی حملے کیے۔ العربیہ اردو کے مطابق یہ بات پینٹاگان کے متعدد ذمے داران نے بتائی۔ امریکی حملوں میں طالبان کے اس ساز و سامان کو نشانہ بنایا گیا جس پر… Continue 23reading امریکی جنگی طیاروں کا افغان طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ

پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 35 ہزار تک کی اچانک بڑی کمی، بڑی کمپنی نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2021

پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 35 ہزار تک کی اچانک بڑی کمی، بڑی کمپنی نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)نوکیا کے اسمارٹ فونز ماضی میں پاکستان میں کافی پسند کیے جاتے تھے تاہم کئی برس اینڈرائیڈ ڈیوائسز کی شکل میں واپسی کے بعد وہ مقبولیت پھر حاصل نہیں ہوسکی،اب پاکستان میں نوکیا فونز کی قیمتوں میں نمایاں قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا اور لگ بھگ تمام ماڈلز کی… Continue 23reading پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں 35 ہزار تک کی اچانک بڑی کمی، بڑی کمپنی نے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

وزیر توانائی حماد اظہر کا فیصل آباد ریجن میں لوڈشیڈنگ پر بڑا ایکشن

datetime 23  جولائی  2021

وزیر توانائی حماد اظہر کا فیصل آباد ریجن میں لوڈشیڈنگ پر بڑا ایکشن

اسلام آباد /فیصل آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے فیصل آباد ریجن میں لوڈشیڈنگ پر ایکشن لیتے ہوئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سفارش پر سی ای او فیسکو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ایک ٹویٹ میں حماد اظہر نے کہا کہ جمعہ تک قائمقام سی ای او فیسکو تعینات کردیا جائے… Continue 23reading وزیر توانائی حماد اظہر کا فیصل آباد ریجن میں لوڈشیڈنگ پر بڑا ایکشن

برطانیہ نے دنیا کے کرپٹ افراد پر پابندیاں لگانے کا آغاز کر دیا

datetime 23  جولائی  2021

برطانیہ نے دنیا کے کرپٹ افراد پر پابندیاں لگانے کا آغاز کر دیا

لندن (این این آئی)برطانیہ نے دنیا کے کرپٹ افراد کے خلاف پابندیاں لگانا شروع کر دیں۔برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کے لیے برطانیہ نے 5 افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔پابندیوں کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق اکواٹوریل گنی، زمبابوے، وینزویلا اور عراق… Continue 23reading برطانیہ نے دنیا کے کرپٹ افراد پر پابندیاں لگانے کا آغاز کر دیا

امن معاہدے کیلئے افغان صدر کا عہدہ چھوڑنا ضروری ہے، طالبان

datetime 23  جولائی  2021

امن معاہدے کیلئے افغان صدر کا عہدہ چھوڑنا ضروری ہے، طالبان

کابل (این این آئی)طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر اجارہ داری نہیں رکھنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت قائم نہ ہو اور صدر اشرف غنی کا عہد ختم نہ ہو تب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔امریکی خبر رساں ادارے اے… Continue 23reading امن معاہدے کیلئے افغان صدر کا عہدہ چھوڑنا ضروری ہے، طالبان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کھیلیں گے، پاکستان فاتح ہو گا،پیش گوئی کر دی گئی

datetime 23  جولائی  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کھیلیں گے، پاکستان فاتح ہو گا،پیش گوئی کر دی گئی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ فائنل پاکستان اپنے روایتی حریف سے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کھیلیں گے، پاکستان فاتح ہو گا،پیش گوئی کر دی گئی

ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ

datetime 23  جولائی  2021

ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروانے والوں کا موبائل سم بلاک کیاجائے۔وزیراعلیٰ سند ھ مراد علی شاہ… Continue 23reading ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر انتخابات،ن لیگ نے الیکشن ڈے کی مانیٹرنگ کی حکمت عملی تیار کرلی

datetime 23  جولائی  2021

آزاد کشمیر انتخابات،ن لیگ نے الیکشن ڈے کی مانیٹرنگ کی حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد(آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کی جانب سے آزادکشمیر میں ہونے والے عام انتخابات کے موقع پر الیکشن ڈے کی مانیٹرنگ کی حکمت تیار کرلی گئی۔ن لیگ کی جانب سے مرکزی سپیشل مانیٹرنگ سیل قائم کیاگیا ہے جو الیکشن ڈے پر24 گھنٹے مانیٹرنگ کرے گا۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا ہے… Continue 23reading آزاد کشمیر انتخابات،ن لیگ نے الیکشن ڈے کی مانیٹرنگ کی حکمت عملی تیار کرلی

سیلابی ریلے سے دریائے راوی کا کٹائو شروع، 10 دیہات کے دریا برد ہونے کا خطرہ

datetime 23  جولائی  2021

سیلابی ریلے سے دریائے راوی کا کٹائو شروع، 10 دیہات کے دریا برد ہونے کا خطرہ

ساہیوال(این این آئی) نور شاہ کے قریب داد بلوچ گائوں کو دریائے راوی نے کٹائو شروع کر دیا ہے جس سے دس دیہات کے دریا برد ہونے کا خطرہ ہے۔تفصیلات کے مطابق عید کے روز دریائے راوی میں سیلابی پانی کا ریلا آجانے کے سبب دریائے راوی نے کٹائو شروع کر دیا ہے اور درجنوں… Continue 23reading سیلابی ریلے سے دریائے راوی کا کٹائو شروع، 10 دیہات کے دریا برد ہونے کا خطرہ