لندن (این این آئی)برطانیہ نے دنیا کے کرپٹ افراد کے خلاف پابندیاں لگانا شروع کر دیں۔برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کے لیے برطانیہ نے 5 افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔پابندیوں کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق اکواٹوریل گنی، زمبابوے، وینزویلا اور عراق سے ہے۔برطانیہ کی جانب سے جن 5 افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں سے ایک نے محلات، پرائیویٹ جیٹس اور مائیکل جیکسن کے دستانوں پر 2 لاکھ 75 ہزار ڈالر اڑائے تھے۔برطانیہ کی جانب سے ان افراد کے اثاثے منجمد کرنے کے علاوہ ان پر سفری پابندیاں بھی عائد کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ یہ افراد برطانیہ کے بینکوں کے ذریعے نا تو کرنسی بھیج سکتے ہیں اور نا ہی رقم منگوا سکتے ہیں۔
برطانیہ نے دنیا کے کرپٹ افراد پر پابندیاں لگانے کا آغاز کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































