ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

نائیجیریا کے فوجی طیارے کو ڈاکوؤں نے مارگرایا،پائلٹ نے بمشکل جان بچائی

datetime 20  جولائی  2021

نائیجیریا کے فوجی طیارے کو ڈاکوؤں نے مارگرایا،پائلٹ نے بمشکل جان بچائی

ابوجا(این این آئی) نائیجیریا کے شمالی علاقے میں اغواکاروں کے خلاف کارروائی میں مشغول جنگی طیارے کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جبکہ پائلٹ نے بمشکل اپنی جان بچائی۔یہ واقعہ صوبہ زمفرا اور کاڈونا کی سرحد پر پیش آیا ہے۔ ایئرفورس کے مطابق ایک ایلفا جیٹ طیارہ اغوا کاروں اور ڈاکوؤں کے خلاف کامیابی… Continue 23reading نائیجیریا کے فوجی طیارے کو ڈاکوؤں نے مارگرایا،پائلٹ نے بمشکل جان بچائی

اگر اتھارٹی میں ہوتا تو بولنگ کے فیصلے پر کپتان سمیت ٹیم انتظامیہ کو فارغ کر دیتا، شعیب اختر پھر ٹیم پر برس پڑے

datetime 20  جولائی  2021

اگر اتھارٹی میں ہوتا تو بولنگ کے فیصلے پر کپتان سمیت ٹیم انتظامیہ کو فارغ کر دیتا، شعیب اختر پھر ٹیم پر برس پڑے

راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر میرے پاس اتھارٹی ہوتی تو ٹاس جیت کر بولنگ کے فیصلے پر کپتان سمیت ٹیم انتظامیہ کو فارغ کر دیتا۔یوٹیوب ویڈیو میں راولپنڈی ایکسپریس نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست پر قومی ٹیم کو سخت تنقید… Continue 23reading اگر اتھارٹی میں ہوتا تو بولنگ کے فیصلے پر کپتان سمیت ٹیم انتظامیہ کو فارغ کر دیتا، شعیب اختر پھر ٹیم پر برس پڑے

ملک میں چوتھی کمپنی کو وینٹی لیٹر بنانے کا لائسنس مل گیا

datetime 20  جولائی  2021

ملک میں چوتھی کمپنی کو وینٹی لیٹر بنانے کا لائسنس مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سائنس منسٹری میں ہوئے کام کی بدولت چوتھی کمپنی کو بھی وینٹی لیٹر بنانے کا لائسنس مل گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ رواں سال مجھے پوری امید ہے… Continue 23reading ملک میں چوتھی کمپنی کو وینٹی لیٹر بنانے کا لائسنس مل گیا

چین نے امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ کے سرورز کو بڑے پیمانے پر ہیک کرنے کی تردید کردی

datetime 20  جولائی  2021

چین نے امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ کے سرورز کو بڑے پیمانے پر ہیک کرنے کی تردید کردی

بیجنگ (این این آئی)چین نے امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ کے سرورز کو بڑے پیمانے پر ہیک کرنے کے الزام کی تردید کردی ۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی حکام نے مائیکرو سافٹ کے اہم سرورز کو بڑے پیمانے پر ہیک کرنے کی تردید کرتے ہوئے امریکی اتحادیوں کے الزامات کو بے بنیاداورغیر ذمہ دارانہ قرار… Continue 23reading چین نے امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ کے سرورز کو بڑے پیمانے پر ہیک کرنے کی تردید کردی

اوورسیز پاکستانیزعدالتوں کے قیام کیلئے مسودہ تیار، اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑی سہولت کا اعلان

datetime 20  جولائی  2021

اوورسیز پاکستانیزعدالتوں کے قیام کیلئے مسودہ تیار، اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑی سہولت کا اعلان

لاہور(این این آئی ) پنجاب بھر میں اوورسیز پاکستانیزعدالتوں کے قیام کیلئے مسودہ تیار کرلیا گیا، قانون سازی کے بعد اوورسیز پاکستانیز کے پنجاب میں تنازعات کے کیسز خصوصی عدالتوں میں سنے جا سکیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق مجوزہ مسودہ قانون کے مطابق چیف جسٹس ہائیکورٹ جس شہر میں ضروری سمجھیں اوورسیز پاکستانیز خصوصی… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیزعدالتوں کے قیام کیلئے مسودہ تیار، اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑی سہولت کا اعلان

ریلوے کی بدانتظامی اورنااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی

datetime 20  جولائی  2021

ریلوے کی بدانتظامی اورنااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی

کراچی(آن لائن)ریلوے کی بدانتظامی اورنااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی ہے،کراچی،فیصل آباد، لاہور،سیالکوٹ،روالپنڈی،پشاورکے مابین ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر 6 گھنٹے سے 15 گھنٹے تک پہنچ گئی ہے، 20 جولائی کو کراچی سے تاخیر سے روانہ ہونے والی ٹرینوں کے مسافر عید گھر کی بجائے سفر میں کرنے پرمجبورہونگے، کینٹ اسٹیشن پرمسافروں کے ردعمل… Continue 23reading ریلوے کی بدانتظامی اورنااہلی نے مسافروں کی عید خراب کردی

پانچ سال آپ کی حکومت ریاستی وسائل کو نہ لوٹتی توآج آپ جلسیاں نہ کر رہی ہوتیں ،سردار تنویر الیاس کا مریم نواز کو جواب

datetime 20  جولائی  2021

پانچ سال آپ کی حکومت ریاستی وسائل کو نہ لوٹتی توآج آپ جلسیاں نہ کر رہی ہوتیں ،سردار تنویر الیاس کا مریم نواز کو جواب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی انتخابی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین سردار تنویر الیاس نے بے بنیاد الزامات پر مسلم لیگ (ن)کی راہنما مریم صفدر کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ پانچ سال آپ کی حکومت ریاستی وسائل کو نہ لوٹتی توآج آپ جلسیاں نہ کر رہی ہوتیں۔… Continue 23reading پانچ سال آپ کی حکومت ریاستی وسائل کو نہ لوٹتی توآج آپ جلسیاں نہ کر رہی ہوتیں ،سردار تنویر الیاس کا مریم نواز کو جواب

شادی کے دوران دولہا نے دْلہن کو بے دھیانی میں تھپڑ مار دیا

datetime 20  جولائی  2021

شادی کے دوران دولہا نے دْلہن کو بے دھیانی میں تھپڑ مار دیا

نیو یارک (این این آئی)بھارت میں دلہن کے دولہا کو تھپڑ مارنے جیسے دلچسپ واقعات کی خبریں تو سامنے آتی ہی رہی ہیں لیکن مغرب میں بھی ایک شادی کے دوران دولہا نے اپنی دلہن کو تھپڑ دے مارا جو دراصل بے دھیانی میں لگا۔برطانوی میڈیا نے ایک جوڑے کی شادی کی تقریب سے لی… Continue 23reading شادی کے دوران دولہا نے دْلہن کو بے دھیانی میں تھپڑ مار دیا

ان کٹھ پتلی حکمرانوں کے انتقام کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمن

datetime 20  جولائی  2021

ان کٹھ پتلی حکمرانوں کے انتقام کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آمرانہ دور کے مظالم ہمارا راستہ نہیں روک سکے ،ان کٹھ پتلی حکمرانوں کے انتقام کی کوئی حیثیت نہیں۔ منگل کو جے یو آئی رہنما موسی خان نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات… Continue 23reading ان کٹھ پتلی حکمرانوں کے انتقام کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمن