بدعنوان پولیس اہلکار کے گھر میں سونے کی ملمع کاری سے مزئین ٹوائلٹ کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روس کے حکام کے مطابق بدعنوان پولیس اہلکاروں کے ایک گینگ کے خلاف تحقیقات کے دوران ایک محل نما بنگلے پر چھاپے مارا گیا جس میں سونے کی ملمع کاری سے مزیّن ٹوائلٹ اور دیگر آسائشیں پائی گئیں ہیں۔بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق روسی تحقیقاتی کمیٹی (ایس کے)… Continue 23reading بدعنوان پولیس اہلکار کے گھر میں سونے کی ملمع کاری سے مزئین ٹوائلٹ کا انکشاف