اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )8بچوں کا باپ قربانی کیلئے لائے گئے بیپھر ے جانور کی ٹکر کی وجہ سے گہری چوٹیں آنے پر جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحی سے ایک دن قبل بارش کے دوران قربانی کا بیل آپے سے باہر ہو گیا ،رسی چھڑا کر دوڑ لگا دی اور سامنے سے آنے والی 50سالہ یوسف کو غصے میں ٹکر دے ماری جس کی وجہ سے وہ منہ کے بل جا گرا اور سر میں میں گہری چوٹیں آنے کی وجہ سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ یوسف کی موت کی خبر سنتے ہی اس کے گھر اور محلے میں کہرام مچ گیا ۔
قربانی کے لیے لائے گئے بیل کی بھاگتے ہوئے ٹکر سے 8بچوں کا باپ جاں بحق ، افسوسناک واقعہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































