جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں ڈیلٹا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، پچاس فیصد سے زائد کیسز رپورٹ

datetime 20  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈیلٹا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا،کورونا کی جینو سیکوینسنگ میں 50 فی صد سے زائد ڈیلٹا کیس رپورٹ ہوئے تاہم اسلام آباد میں ڈیلٹا وائرس سے ابھی تک کوئی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔دوسری جانب ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی کورونا کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ حکام کے مطابق کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح 92 فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…