بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

میرے ساتھ وہی شادی کرے گا جس کا دل اور جگرا بہت بڑا ہو گا، ریشم

datetime 20  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ خداتعالی نے مجھے ایسا دل دیاہے جو ہروقت سوچتارہتا ہے کہ لوگوں میں اپنے وسائل ،خوشیاں اور پیار بانٹو،میرے ساتھ وہی شادی کرے گا جس کا دل اور جگرا بہت بڑا ہو گا۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ امیری دل کی ہی ہوتی ہے ، غریب وہ نہیںجس کے جیب میں پیسہ نہیں ہے بلکہ غریب وہ ہے جس کے پاس پیسہ ہے لیکن اس میں اسے تقسیم کرنے کی ہمت نہیں ۔ ریشم نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں نے کبھی اپنی ذات کے بارے میں زیادہ سوچا نہیں،میرے ساتھ شادی وہی کرے گا جس کا دل اورجگرا بہت بڑا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ مجھے تھیٹرپر کام کرنے کا بڑا شوق تھا لیکن بڑی بہن نے تنبیہ کی کہ اگر تھیٹر پر کام کروں گی تو وہ میری ٹانگیں توڑ دیں گی اور میرے لئے گھر میں کوئی جگہ نہیں ہو گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…