جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئی اس قابل ہے ہی نہیں جس سے شادی کروں، میراکا حیرت انگیز بیان

datetime 20  جولائی  2021 |

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ کوئین میرا نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی شادی نہیں کروں گی ،مجھے اب ملبوسات اور زیورات کا شوق نہیں رہا،قربانی کے گوشت کی ایک بوٹی بھی فریج میںنہیںرکھنی چاہیے ۔ ایک انٹرویو میں میرا نے کہا کہ قربانی کا سارا گوشتغرباء اور مستحقین میں تقسیم ہونا چاہیے ، قربانی کا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ ہم اپنے گھر کو دیکھیں ۔انہوں نے کہا کہ مجھے کھانا بنانے کا شوق نہیں، کھانا بنانا میری جاب نہیںاس لئے میں نے کبھی کھانا بنانا نہیں سیکھا۔میرا نے سوال کے جواب میں کہا کہ میں کبھی بھی شادی نہیں کروں گی، مجھے شادی کا کوئی شوق نہیں ہے ،اس قابل کوئی ہے ہی نہیں جس سے شادی کروں ۔میرا نے کہا کہ مجھے اب ملبوسات اور زیورات کا شوق نہیں رہا بلکہ سادگی بہترین پالیسی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…