جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کوبین الاقوامی اداروں اور ممالک کی جانب سے واجب الادا قرضوں کی ادائیگی میں مزیدریلیف ملنے کا امکان

datetime 20  جولائی  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کوبین الاقوامی اداروں اور ممالک کی جانب سے واجب الادا قرضوں کی ادائیگی میں مزیدریلیف ملنے کا امکان ہے اس حوالے سے اقتصادی امور ڈویژن حکام نے بتایا کہ جی 20 ممالک کی جانب سے کورونا وبا کے باعث پاکستان کو مزید ایک ارب 5 کروڑ 20 لاکھ ڈالرکا ریلیف ملنے کا امکان ہے جس کے تحت یہ قرضے موخر ہوجائیں گے۔قرضوں کی ادائیگی پر ممکنہ ریلیف جولائی سے دسمبر 2021 کے دوران ملے گا، جس کے بعد پاکستان کے موخر ہونے والے قرض کا حجم 3 ارب 78 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہوجائے گا۔واضح رہے پاکستان کو مئی سے دسمبر 2020 میں پہلے مرحلے میں 1 ارب 60 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا ریلیف ملا تھا اور جنوری سے جون 2021 تک مزید 1 ارب 12 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کے قرضے موخر ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…