جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

عید پر بچوں کے لیے کپڑے جوتے لانے کی فرمائش، خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا

datetime 20  جولائی  2021 |

بہاولنگر(این این آئی) عید پر بچوں کے لیے کپڑے جوتے لانے کی فرمائش نشئی خاوند نے جھگڑا کرنے پر دو بچوں کی ماں کو کالا پتھر پلا کر قتل کر دیا ،تفصیلات کے مطابق عید پر بچوں کی نئے کپڑے جوتوں کی فرمائش سے تنگ آکر مبینہ طور پرنشئی خاوند فارق نے اپنی بیوی مریم بی بی کالا پتھر پلا دیا جس سے اسکی موت واقع ہو گئی۔مرنے والی 30 سالہ مریم بی بی علاقہ فورڈ واہ کی رہائشی تھی۔اہلیان محلہ کے مطابق خاوند فاروق مبینہ طور پر نشہ کرتا ہے جس سے مریم بی بی کا ہروقت جھگڑا رہتا تھا،۔یاد رہے کہ مریم کی 10 سال قبل فاروق سے شادی ہوئی جس سے ایک بیٹا اور بیٹی ہیں۔ مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کرکے نعش ورثاء کے حوالے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…