پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

جنوبی کورین کوہ پیما پاکستان کی چوتھی بلند ترین چوٹی سرکرنیکی مہم میں لاپتہ ہوگئے

datetime 20  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جنوبی کوریا کے معذورکوہ پیما پاکستان میں موجود دنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک سرکرنے کے دوران لاپتہ ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ کِم ہونگ بِن نے حال ہی میں دنیا کی 12 ویں اور پاکستان کی چوتھی بلند ترین چوٹی براڈ پیک (8047 میٹر) سر کی تھی جس کے بعد وہ مبینہ طور پر وہ برف کی ایک دراڑ میں گرگئے۔ کِم ہونگ بِن دنیا کے پہلے معذور شخص ہیں جنہیں دنیا کی تمام بلندترین 14 چوٹیاں سر کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔رپورٹ کے مطابق کم ہونگ کی تلاش کے لیے ابتدائی سرچ ا?پریشن ناکام رہا ہے اور بڑے پیمانے پر سرچ ا?پریشن کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔کورین میڈیا کے مطابق 30 سال قبل امریکی ریاست الاسکا میں ایک مہم کے دوران کم ہونگ بن کی تمام انگلیاں سخت سردی کے باعث ضائع ہوگئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…