لاہور(این این آئی)پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مالی سال 21-2020 ٹیکسٹائل برآمدات میں 23فیصد اضافہ ہوا جبکہ مالی سال 19-2020میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 12.5ارب ڈالرتھا۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 21-2020 میں ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم15.4ارب ڈالر رہا۔ ٹیکسٹائل سیکٹرز میں سب سے زیادہ اضافہ ملبوسات کی برآمدات میں ہوا۔مالی سال 21-2020 میں مصنوعات کی برآمدات کا حجم25.6 ارب ڈالر رہا اور سروسز ایکسپورٹ کا حجم 5.9 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔مالی سال 21-2020 آئی ٹی ایکسپورٹس میں 50فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ملکی برآمدات کا مجموعی حجم 31.5 ارب ڈالر رہا۔مالی سال 21-2020 میں ملکی درآمدات کا مجموعی حجم 61.5 ارب ڈالر رہا۔
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ



















































